اھم خبریں

فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر موٹر سائیکل رکشے سڑکوں پر نہ لائے جائیں: لاہور ہائیکورٹ

  • فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر موٹر سائیکل رکشے سڑکوں پر نہ لائے جائیں: لاہور ہائیکورٹ لاہور: (ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیوں اور موٹر سائیکل رکشے سڑکوں پر نہ لائے جائیں،غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ فیکٹریاں بھی بند کی جائیں۔ عدالت نے 27 ستمبر کو رپورٹ پیش […]

  • العزیزیہ ریفرنس: ایم ایل اے کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور

    العزیزیہ ریفرنس: ایم ایل اے کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور اسلام آباد: (ملت آن لائن) العزیز ملز ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ایم ایل اے اور جے آئی ٹی کے والیم ایٹ، ایٹ اے اور نائن کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے […]

  • نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کا پرول آج شام تک ختم

    سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کا آج (پیر) شام چار بجے پرول کا وقت ختم ہو جائے گا۔ پرول کا وقت ختم ہونے کے بعد پولیس کی بھاری سیکیورٹی میں انہیں جاتی امرا سے اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز […]

  • ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان

    ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان لاہور: (ملت آن لائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا، پانی کی ڈکیتی کسی صورت قبول نہیں، قوم کی خدمت کے سوا کوئی مقصد نہیں، ریٹائرمنٹ کے بعد […]

  • شاہ محمود قریشی کا دورہ کابل، افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقاتیں

    شاہ محمود قریشی کا دورہ کابل، افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقاتیں کابل: (ملت آن لائن) پاک افغان تعلقات کا نیا دور، شاہ محمود قریشی نے دورہ کابل میں افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقاتیں کیں۔ جلال آباد میں قونصل خانہ کھولنے کیلئے سیکیورٹی فراہمی کی یقین دہانی کرا دی گئی، خطے میں […]

  • بیگم کلثوم نواز کی رسم قل، صرف اہلخانہ شرکت کریں گے، شہباز شریف

    بیگم کلثوم نواز کی رسم قل، صرف اہلخانہ شرکت کریں گے، شہباز شریف لاہور: (ملت آن لائن) سابق خاتون اول کلثوم نواز کی رسم قل آج ادا کی جائے گی، جس میں صرف خاندان کے افراد شریک ہوں گے۔ بلاول بھٹو اور آصف زرداری بھی اظہار افسوس کے لیے آج شریف فیملی کی رہائش گاہ […]