نئے مالی سال کے پہلے ماہ تجارتی خسارے میں سالانہ بنیاد پر 41.2 فی صد کمی اسلام آباد: رواں مالی سال 2023-24 کے پہلے ماہ (جولائی)میں ملکی تجارتی خسارہ سالانہ بنیادوں پر41.2 فیصدکی کمی کے ساتھ 1.61 ارب ڈالر ریکارڈکیا گیا ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023ء میں ملکی […]
اھم خبریں
نئے مالی سال کے پہلے ماہ تجارتی خسارے میں سالانہ بنیاد پر 41.2 فی صد کمی
-
الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کو پارٹی نشان منسوخی کا نوٹس
الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کو پارٹی نشان منسوخی کا نوٹس اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کو 4 اگست کو طلب کر لیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن الیکشن ایکٹ کے تحت لازم ہیں، مگر تحریک انصاف مقررہ وقت پر انٹرا […]
-
پارلیمانی تاریخ میں نیا ریکارڈ، دو روز میں 53 بلز منظور
پارلیمانی تاریخ میں نیا ریکارڈ، دو روز میں 53 بلز منظور موجودہ حکومت کے آخری دنوں میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ایوانوں سے دھڑا دھڑ بل منظور ہونے کا سلسلہ جاری‘پارلیمانی تاریخ میں نیاریکارڈقائم ‘ دوروز میں قومی اسمبلی سے 53بلز منظور جبکہ بدھ کو ایوان زیریں نے 12بل کثرت رائے سے پاس کر […]
-
خفیہ اداروں کو بغیر وارنٹ چھاپہ مارنے کا اختیار،آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل منظور
خفیہ اداروں کو بغیر وارنٹ چھاپہ مارنے کا اختیار،آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل منظور قومی اسمبلی سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا گیا، جسکے تحت سیکورٹی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کو بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارنے اور دستاویزات قبضے میں لینے کا اختیار ہوگا، آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل کے تحت مسلح […]
-
نئی مردم شماری سے انتخابات ہونے چاہئیں، شہباز شریف
نئی مردم شماری سے انتخابات ہونے چاہئیں، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مردم شماری ہوئی ہے تو اسی پر انتخابات ہونے چاہئیں، مردم شماری کے نتائج مکمل ہونے پر مشترکہ مفادات کونسل میں جائیں گے، 12 اگست کو حکومت کی مدت مکمل ہو رہی ہے، نئی مردم شماری کے تحت ہی […]
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواکے علاقے باجوڑ میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواکے علاقے باجوڑ میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے اس بات کا اعادہ کیا کہ دہشت گردی کی کوئی بھی کارروائی اس کے محرکات سے قطع نظر، خواہ وہ کہیں بھی، […]