اھم خبریں

اسحاق ڈار کا نگران حکومت سے دہشتگردی پر ان کیمرا بریفنگ کا مطالبہ

  • مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردی کے معاملے پر ان کیمرا بریفنگ دی جائے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا ہم ماضی میں دہشتگردوں کے خلاف معنی خیز ایکشن نہیں لے سکے، ضرب عضب کا فیصلہ نواز شریف […]