اھم خبریں

او آئی سی کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ

  • او آئی سی کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے او آئی سی کے جنرل سیکریٹریٹ نے سویڈن کی حکومت کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے کہ […]

  • پاکستان نے بھارت کو 128 رنز سے شکست دیکر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

    پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا کولمبو: اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 128 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے 353 رنز کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 40 اوورز میں 224 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے سفیان […]

  • پاکستان سے حمزہ خان 37 سال بعد ورلڈ جونئیر اسکواش کا چیمپئن بن گیا

    پاکستان سے حمزہ خان 37 سال بعد ورلڈ جونئیر اسکواش کا چیمپئن بن گیا ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے محمد حمزہ خان نے میلبرن میں کھیلی گئی جونئیر چیمپئن شپ کے فائنل میں مصر کے محمد ذکریا کو 1-3 سے شکست دیکر تاریخ دہرائی۔ 1986 کے بعد حمزہ پہلے پاکستانی […]

  • چھبیس جولائی ممکنہ شدید بارشیں،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    22 تا 26 جولائی ممکنہ شدید بارشیں، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری لاہور: ملک بھر میں 22 سے 26 جولائی تک ممکنہ موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی پر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق موسلا دھار بارشوں سے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، گوجرانوالہ، لاہور کے […]

  • پنجاب میں موسلادھار بارش کے باعث متعدد افراد جاں بحق، سیلابی صورتحال

    پنجاب میں موسلادھار بارش کے باعث متعدد افراد جاں بحق، سیلابی صورتحال لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جبکہ حادثات میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ لاہور میں کئی گھنٹوں سے جاری مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے اور پانی […]

  • چیئرمین پی ٹی آئی پر خود اپنی گرفتاری کا ڈرامہ رچانے کا الزام مضحکہ خیز ہے، عدالت

    چیئرمین پی ٹی آئی پر خود اپنی گرفتاری کا ڈرامہ رچانے کا الزام مضحکہ خیز ہے، عدالت راولپنڈی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج مقدمہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرخ فرید بلوچ نے تحریری […]