قرارداد امریکہ کے لئے بڑا جھٹکا ..بیت المقدس سے متعلق امریکہ کے خلاف قرارداد منظور..دنیا کا سب سے طاقتور ملک صرف 8 ووٹحاصل کر سکا. جنرل اسمبلی: القدس پر امریکہ تنہا ہو گیا، قرارداد کے حق میں128، مخالفت میںصرف 9 ووٹ نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم […]
اھم خبریں
قرارداد امریکہ کے لئے بڑا جھٹکا
-
پاکستان سمیت 128 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹدیا
پاکستان سمیت 128 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹدیا نیویارک.. ملت آن لائن.. پاکستان سمیت 128 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹدیا. 35 ارکان نے رائے شماری میں حصہ نہٰں لیا. اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میںبیت المقدس سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ کا فیصلہ فلسطین کے حق میں آ گیا. نیویارک:(ملت آن […]
-
نوازشریف میں ہمت ہے تویہ کرکے دکھائے، شیخ رشید
نوازشریف میں ہمت ہے تویہ کرکے دکھائے، شیخ رشید گجرات: (ملت آن لائن) شیخ رشید کا کہنا ہے نواز شریف میں ہمت ہے تو تحریک چلائیں، حدیبیہ کیس کرپشن کی ماں ہے، کیس ٹیکنیکل ناٹ آوٹ ہوا ہے اس پر دوبارہ عدالت میں جائیں گے۔ انہوں نے کہا نواز اور شہباز کے ڈرامے اب نہیں […]
-
ہارٹ آف ایشیا؛ بھارتی پروپیگنڈا ختم؛ دفترخارجہ
ہارٹ آف ایشیا؛ بھارتی پروپیگنڈا ختم؛ دفترخارجہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) ہارٹ آف ایشیا اعلامیہ سے بھارتی پروپیگنڈا پر مبنی دہشت گردوں کی فہرست ختم کردی گئی۔ پاکستان نے مثبت سوچ کے ساتھ فہرست کو اعلامیہ کا حصہ بننے دیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے سفارتی محاذ پر بڑی […]
-
نوجوانوں کو خطرناک لوگوں سےباخبررہناچاہیے‘ عمران خان
نوجوانوں کو خطرناک لوگوں سےباخبررہناچاہیے‘ عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو خطرناک منافقوں سے باخبر رہنا چاہیے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان بیرونی دشمنوں سےنمٹ لے گا، […]
-
مشرف بھارت کی مدد کرتے کرتے بہت آگے تک چلے گئے
مشرف بھارت کی مدد کرتے کرتے بہت آگے تک چلے گئے اسلام آباد (ملت آن لائن) سابق صدر اورآرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کہتے پھر رہے ہیں کہ حافظ سعید میرا رول ماڈل ہے ، لشکر طیبہ میری ڈارلنگ ہے۔ ان کے ایسے بیانات سے بھارت کی مدد ہو رہی ہے ۔بھارت دوسرے ممالکمیں […]





