اھم خبریں

وزیراعظم نے ملک کی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب کر لیا

  • وزیراعظم نے ملکی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب کر لیا اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب کر لیا جس میں عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس آج […]

  • نئےصوبوں

    یہ حکومت جتنی دیر اقتدار میں رہے گی، معیشت مزید تباہ ہو گی: شہباز شریف

    یہ حکومت جتنی دیر اقتدار میں رہے گی، معیشت مزید تباہ ہو گی: شہباز شریف لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کہتے ہیں یہ حکومت جتنی دیر اقتدار میں رہے گی، معیشت مزید تباہ ہو گی۔ حمزہ شہباز نے مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا عندیہ دے دیا۔ احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ […]

  • امریکی ڈالر بے لگام، انٹربینک مارکیٹ میں ریٹ 173 روپے سے تجاوز کر گیا

    امریکی ڈالر بے لگام، انٹربینک مارکیٹ میں ریٹ 173 روپے سے تجاوز کر گیا لاہور: انٹربینک میں امریکی ڈالر بے لگام، ریٹ 173 روپے سے تجاوز، عوام پر غیر ملکی قرضوں کے بوجھ میں مزید اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتہ کے پہلے روز امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 2 روپے […]

  • وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہان شریک

    وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہان شریک اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزراء شاہ محمود […]

  • بلوچستان زلزلہ: آرمی چیف جنرل باجوہ کی جوانوں کو سول انتظامیہ سے مکمل تعاون کی ہدایت

    بلوچستان زلزلہ: آرمی چیف جنرل باجوہ کی جوانوں کو سول انتظامیہ سے مکمل تعاون کی ہدایت راولپنڈی: بلوچستان میں زلزلے پر آرمی چیف نے جوانوں کو سول انتظامیہ سے مکمل تعاون کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں فوجی دستے ریسکیو، ریلیف کے کاموں میں حصہ لیں، زلزلے سے متاثرہ آبادی کو درپیش مسائل […]

  • سیاست کا پٹارہ

    مشیر قومی سلامتی معید یوسف کی امریکی نائب سیکرٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات

    مشیر قومی سلامتی معید یوسف کی امریکی نائب سیکرٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات اسلام آباد: امریکی نائب سیکرٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمن نے مشیر قومی سلامتی معید یوسف سے ملاقات کی، جس میں باہمی امور اور خطے میں بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں معاشی تعاون، تجارت، خطے کی سیکورٹی صورتحال اور […]