کورونا کے خلاف مثبت اقدامات کے نتائج بہتر، 24 گھنٹوں کے دوران 912 نئے مریض اسلام آباد کورونا وائرس سے 26 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 58 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 56 ہزار 233 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر […]
اھم خبریں
کورونا کے خلاف مثبت اقدامات کے نتائج بہتر، 24 گھنٹوں کے دوران 912 نئے مریض
-
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
کئی ہفتوں کی لیک خبروں اور ٹیزرز کے بعد ونڈوز 11 کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ونڈوز 11 میں مائیکروسافٹ نے ہر لحاظ سے کئی اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ ڈیزائن کے لحاظ سے دیکھا جائے تو مائیکروسافٹ نے سٹارٹ کے بٹن کو نیچے بائیں جانب سے نیچے درمیان میں منتقل کر دیا ہے۔اس ایک تبدیلی […]
-
کیا امریکا اپنے جدید ’’بی 21‘‘ طیارے سے چین پر ایٹم بم برسائے گا؟
کیلیفورنیا: بائیڈن انتظامیہ میں امریکی فضائیہ کے سیکریٹری، فرینک کینڈل نے تصدیق کی ہے کہ جدید ترین اسٹیلتھ امریکی بمبار طیاروں ’’بی 21‘‘ کے پانچ پروٹوٹائپس اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔ یہ طیارے ’’نارتھروپ گرومین‘‘ کے تحت پام ڈیل، کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کے پلانٹ نمبر 42 میں تیار کیے جارہے ہیں۔ واضح […]
-
عمران خان کی تقریر پر انڈیا کا واویلا: بھارتی مندوب کا واک آؤٹ
انڈیا نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں گذشتہ روز کیے گئے خطاب کو ’ایک نیا سفارتی زوال‘ قرار دیتے ہوئے اسے ’جھوٹ، ذاتی حملوں، جنگ کے جذبات کو بھڑکانے اور پاکستان میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم اورسرحد پار دہشت گردی پر پردہ ڈالنے‘ کی ایک کوشش قرار […]
-
جو بچا ہے مقتل ِ شہر میں… عامر بن علی
جو بچا ہے مقتل ِ شہر میں… عامر بن علی گرونانک سے منسوب ہے کہ ان کے گردوارہ میں ایک نیا نوجوان داخل ہوا۔پرانے چیلوں نے محسوس کیا کہ گرونانک اس نئے آنے والے شخص سے خصوصی شفقت کررہے ہیں۔اسے اپنے قریب بٹھاتے ہیں۔اس کے کھانے پینے کا بھی خاص خیال رکھتے ہیں۔جب باقی چیلے […]
-
پی آئی ٹی بی نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے فروغ کیلئے ’’پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ‘‘ پروگرام کا آغاز کر دیا
پی آئی ٹی بی نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے فروغ کیلئے ’’پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ‘‘ پروگرام کا آغاز کر دیا لاہور، 30 دسمبر 2020: چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اظفر منظور کے وژن کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے فروغ کیلئے پی آئی ٹی بی نے “پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ” پروگرام کا آغاز کیا ہے […]