اھم خبریں

دنیا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرے: نگران وزیراعظم

  • اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غزہ پر اسرائیل کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی بھرپور مذمت کی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ گزشتہ روز پناہ گزینوں کے جبالیا کیمپ پر شدید بمباری کی گئی ہے، اسرائیل کی بمباری سے سیکڑوں شہری […]

  • پی ٹی آئی نے جو کچھ کیا اس میں کسی نہ کسی طرح اسٹیبلشمنٹ کی ہمدردی رہی: خواجہ آصف

    پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے چیئرمین تحریک انصاف نے جو کچھ کیا اس میں کسی نہ کسی اسٹیج پر اسٹیبلشمنٹ کی طرف سےکوئی نہ کوئی ہمدردی رہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ حمزہ شہباز کی حکومت کا خاتمہ، چوہدری پرویز الہٰی کا راتوں رات پلٹ جانا، سب سے […]

  • وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار

    نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کی چینی وزیرخارجہ وانگ ای سے ملاقات میں دونوں ممالک کی جانب سے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہا رکیا گیا۔ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق تبت میں ٹرانس ہمالیہ فورم کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں سی پیک سے وابستگی […]

  • پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے اور 30 افغان خاندانوں کو لے کر 16 ٹرک طورخم بارڈر پہنچ گئے ہیں۔ٹرکوں میں ساڑھے تین سو افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، قانونی تقاضے پورے ہونےکے بعد ان افراد کو افغانستان جانےکی اجازت دی جائےگی۔دوسری جانب ملک […]

  • روپے کی قدر بہتر ہونے سے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تک کمی کا امکان

    روپے کی قدر بہتر ہونے سے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تک کمی کا امکان اسلام آباد: وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ حکام کے مطابق یکم اکتوبر سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی […]

  • بجلی صارفین کے

    نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافہ کردیا

    نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافہ کردیا اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافے کی منظوری دے دی، اطلاق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی صارفین […]