اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم صرف یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کیا تقرر قانون کے تحت ہوا یا نہیں۔ سپریم کورٹ میں زلفی بخاری کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت […]
اھم خبریں
دیکھنا ہے زلفی بخاری کا تقررقانون کے تحت ہوا یا نہیں: چیف جسٹس
-
فلیگ شپ انویسٹمنٹ:ریفرنس مخالفین اورجےآئی ٹی کی جانبداررپورٹ پربنا،بطورملزم بیان
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے فلیگ شپ ریفرنس میں بطور ملزم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریفرنس مخالفین اور جےآئی ٹی کی جانبدار رپورٹ کی وجہ سے بنا جب کہ واجد ضیا اور تفتیشی افسر نے مجھے پھنسانے کی کوشش کی۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک فلیگ شپ ریفرنس […]
-
بل گیٹس کا پولیوکےخاتمےکی کاوشوں پروزیراعظم عمران خان کوخراج تحسین
اسلام آباد:(ملت آن لائن) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے پولیو کے خاتمے کی کاوشوں پر وزیراعظم عمران خان کوخراج تحسین پیش کیا اور مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، ٹیلی فون کال 30 منٹ تک […]
-
اعظم سواتی تنازع: آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عدالت خود ٹرائل کرے گی، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد تبادلہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ عدالت عظمیٰ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کا خود ٹرائل کرے گی۔ چیف جسٹس آف پاکستان […]
-
آرٹیکل 62، 63 کا اطلاق ارکان پارلیمنٹ پرہوتا ہے،نااہلی کیس میں زلفی بخاری کا جواب
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے نااہلی کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا، جس میں نااہلی کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ زلفی بخاری کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ وہ رکن پارلیمنٹ […]
-
ناروے کی موبائل کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے تجربے کو تسلی بخش قرار دے دیا
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ناروے کی موبائل کمپنی کے صدر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے تجربے کو تسلی بخش قرار دے دیا، صدرموبائل کمپنی گروپ نے بتایا ٹیلی نارگروپ نے پاکستان میں3.5ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ، جس سے 5 ہزارلوگوں کو روزگار ملا۔ تفصیلات کے مطابق […]