اھم خبریں

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا

  • پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے اور 30 افغان خاندانوں کو لے کر 16 ٹرک طورخم بارڈر پہنچ گئے ہیں۔ٹرکوں میں ساڑھے تین سو افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، قانونی تقاضے پورے ہونےکے بعد ان افراد کو افغانستان جانےکی اجازت دی جائےگی۔دوسری جانب ملک […]

  • روپے کی قدر بہتر ہونے سے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تک کمی کا امکان

    روپے کی قدر بہتر ہونے سے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تک کمی کا امکان اسلام آباد: وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ حکام کے مطابق یکم اکتوبر سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی […]

  • بجلی صارفین کے

    نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافہ کردیا

    نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافہ کردیا اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافے کی منظوری دے دی، اطلاق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی صارفین […]

  • مسلم لیگ ن کا اجلاس، نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا حتمی فیصلہ

    مسلم لیگ ن کا اجلاس، نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا حتمی فیصلہ لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا، جس میں نواز شریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کیا گیا۔ نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سابق […]

  • حلقہ بندیاں 14 دسمبرتک مکمل کر کے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیں گے، چیف الیکشن کمشنر

    حلقہ بندیاں 14 دسمبرتک مکمل کر کے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیں گے، چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کا عمل 14 دسمبر تک مکمل ہونے کے بعد انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی ائندہ عام انتخابات پر سیاسی جماعتوں […]

  • صدرکو نئی ترمیم کے تحت الیکشن کی تاریخ دینے کااختیار نہیں، وزارت قانون کا جواب

    صدرکو نئی ترمیم کے تحت الیکشن کی تاریخ دینے کااختیار نہیں، وزارت قانون کا جواب اسلام آباد: وزارت قانون نے ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ارسال کیے گئے خط کا جواب دے دیا جس میں وزارت نے واضح کیا کہ صدر مملکت کو نئی ترمیم کے تحت الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں […]