اھم خبریں

دوسےتین دن میں ڈالرکی قدرکم ہوجائے گی، وفاقی وزیرفیصل واوڈا

  • کراچی:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہےکہ ملک میں بلیک مارکیٹ موجود ہے جس کو کنٹرول کرنے میں وقت لگے گا اور دو سے تین دن میں ڈالر کی قدر کم ہو جائے گی۔ کراچی میں آئیڈیاز نمائش میں شرکت کے بعد گورنر پنجاب چوہدری سرور، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی […]

  • سعد رفیق پیراگون

    کشمیرکےمعاملے پر بھارت کوحقیقت پسندانہ رویہ اپنانا ہوگا،فواد چوہدری

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ کشمیر کے مظالم دیکھ کر بھارت سے تعلقات کا راستہ کٹھن ہوجاتا ہے لہٰذا کشمیر کے معاملے پر بھارت کو حقیقت پسندانہ رویہ اپنانا ہوگا۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ایک علاقے کا […]

  • نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت جار

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں معزز جج محمد ارشد ملک سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کررہے ہیں۔ احتساب عدالت میں پراسیکیوٹر نیب واثق ملک کے دلائل شروع ہوتے […]

  • وفاقی حکومت فنانس

    ڈالر کی قیمت میں اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں،مریم اورنگزیب

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی شرائط مان لیں۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم […]

  • ن لیگ اور

    زرداری گروپ کی لین دین سے متعلق میرے والد سے پوچھیں، بلاول بھٹو زرداری

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قانونی ٹیم نے جعلی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو اپنے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ ان کے موکل کو زرداری گروپ پرائیویٹ لمیٹڈ کی لین دین کے حوالے سے علم […]

  • حکومت کےابتدائی100روزمکمل ہونے پرجناح کنونشن سینٹرمیں تقریب

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان اب سے کچھ دیر بعد قوم کو اپنی حکومت کے 100 روزہ پلان پر عملدرآمد کے نتائج اور کارکردگی کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں تقریب جاری ہے جس میں وفاقی وزراء سمیت حکومتی شخصیات سمیت زندگی کے مختلف شعبہ […]