اھم خبریں

پاک چین دوستی میں دراڑیں ڈالنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، وزیراطلاعات فواد چوہدری

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا پاکستان اورچین کاتعلق بہت پراناہے، پاک چین دوستی میں دراڑیں ڈالنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے جبکہ چینی سفارتکار کا کہنا تھا کہ پاکستان چین دوستی مثالی ہے، ایسےبزدلانہ واقعات سے کمزورنہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے قونصلیٹ حملے کے شہدا کو […]

  • عدالت نے نیب کو خواجہ سعد رفیق کو 5 دسمبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا

    لاہور:(ملت آن لائن) لاہور ہائی کورٹ میں خواجہ سعد رفیق کی گرفتاری سے بچنے کے لئے دائر درخواست پر سماعت پر عدالت نے نیب کو سابق وفاقی وزیر ریلوے کو 5 دسمبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے […]

  • وزیراعظم اور آرمی چیف کی میران شاہ آمد، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

    شمالی وزیرستان:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میران شاہ پہنچے جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا، انہیں جاری استحکام کے آپریشنز، […]

  • وزیراعظم عمران خان آج میرانشاہ کا دورہ کریں گے

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج میرانشاہ کا دورہ کریں گے، عمران خان کی جانب سے بڑے امدادی پیکج کا اعلان متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج میرانشاہ کا دورہ کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ […]

  • چیف جٹس آف پا کستان کی موبائل فون کے پری پیڈ کارڈز پر دوبارہ ٹیکس لگا کر ڈیم کے لیے پیسے جمع کیے جانے کی تجویز،قوم سے رائے طلب

    لندن:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے تجویز پیش کی ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو موبائل فون کے پری پیڈ کارڈز پر دوبارہ ٹیکس لگا کر ڈیم کے لیے پیسے جمع کیے جائیں گے، ساتھ ہی انہوں نے قوم سے اس حوالے سے رائے بھی طلب کرلی۔ لندن میں یوکے […]

  • خادم حسین رضوی 3 ایم پی او کے تحت گرفتار

    لاہور:(ملت آن لائن) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا گیا۔ خادم حسین رضوی کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق خادم رضوی سمیت 95 افراد کو 3 ایم پی او کے […]