اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سردی میں اضافہ ہوگیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ فٹ پاتھ پرسونے والوں کو ٹینٹ اورکھانا فراہم کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پروزیراعظم عمران خان نے کہا کہ شیلٹرہوم کی تعمیرتک وزیراعلی پنجاب کوفٹ پاتھ […]
اھم خبریں
فٹ پاتھ پرسونے والوں کو ٹینٹ اورکھانا فراہم کیا جائے، وزیراعظم عمران خان
-
مفاد پرست ڈیم بننے سے نہیں روک سکتے،چیف جسٹس آف پاکستان
مانچسٹر:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ انھیں کچھ ‘بڑوں’ سے توقع تھی مگر انہوں نے ڈیم فنڈ میں خاطر خواہ حصہ نہیں ڈالا، لیکن وہ اربوں روپے لوٹ کر باہر جائیدادیں بنانے والوں سے حساب لیں گے، جس کے بعد ڈیم فنڈ کے لیے مزید چندے کی […]
-
وزیراعظم عمران خان کی کرتارپورراہداری کےافتتاح پرنوجوت سنگھ سدھوکودورہ پاکستان کی دعوت،سدھونے دعوت قبول کرلی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کے افتتاح پر نوجوت سنگھ سدھوکو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی ، جسے نوجوت سنگھ سدھونے دعوت قبول کرتے ہوئے کہا مجھے تقریب میں مدعو کئے جانا باعث فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ایک بارپھرنوجوت سنگھ سدھو کو دورہ پاکستان […]
-
پاکستان میں سفارتکاروں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے: وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب کو یقین دہانی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے چینی ہم منصب سے گفتگو میں یقین دہانی کروائی کہ پاکستان میں تعینات سفارتکاروں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔ مذموم واقعے کی مکمل تحقیقات کروائیں گے اور گھناؤنے کرداروں کو بے نقاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں چینی قونصل خانے پر […]
-
چینی قونصلیٹ، اورکزئی میں حملہ کرنے والے پاکستان کو خوشحال دیکھنا نہیں چاہتے،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے کراچی میں چینی قونصل خانے پر دہشت گردوں کے حملے اور خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوششوں سے آگاہ تھے لیکن یہ معلوم نہیں […]
-
شہبازشریف کی میڈیکل رپورٹ،بلڈکینسرکی علامات ظاہرہونےکاانکشاف،ذرائع
اسلام آباد:(ملت آن لائن) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کی میڈیکل رپورٹ میں بلڈکینسرکی علامات ظاہر ہونے کا انکشاف ہوا، ڈاکٹروں نے شہبازشریف کا فوری سی ٹی اسکین کرانے کا مشورہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولی کلینک اسپتال کے 3رکنی بورڈ نے شہبازشریف کا طبی معائنہ کیا، شہبازشریف کے خون کے تجزیہ کی […]