سپریم کورٹ کی جانب سے توہین رسالت کے الزام میں سزائے موت کے مقدمے سے بری ہونے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک نے جرمن حکومت سے درخواست کی ہے کہ محفوظ زندگی گزارنے کے لیے آسیہ بی بی کو خاندان سمیت جرمنی میں پناہ دی جائے تاکہ وہ ایک نئی […]
اھم خبریں
آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک نے جرمن حکومت سے آسیہ بی بی اور ان کے خاندان کی شہریت کی اپیل کردی
-
نوازشریف نے بیان ریکارڈ کرانے کے بجائےعدالت میں منصوبے گنوانا شروع کردیے
اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری ہے جہاں نوازشریف 4 سوالات کے جوابات قلمبند کروارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت کے معززجج محمد ارشد ملک کررہے ہیں۔ احتساب عدالت میں سماعت کے آغاز […]
-
عمران خان بہت غیرمحفوظ لیڈر ہیں اوران کی حکومت بہت کمزور ہے،بلاول بھٹوزرداری
گلگلت:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ عمران خان سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بناکر دباؤ میں لانا چاہتے ہیں لیکن پی پی بہادر جماعت ہے ہم نے ضیاء اور مشرف جیسے آمر کا مقابلہ کیا اب اس کٹھ پتلی کا بھی مقابلہ کریں گے۔ گلگت میں پریس کانفرنس […]
-
احتساب عدالت نے شہبازشریف کا 7 روزہ راہداری ریمانڈ دے دیا
لاہور:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا 7 روزہ راہداری ریمانڈ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو راہداری ریمانڈ کے لیے احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے شہبازشریف سے استفسار کیا کہ بتائیں […]
-
اللہ نے مجھے پاکستان کے تمام شہریوں کے لئے قاضی بنایا ہے، عدالتوں پر مقدمات کا بے پناہ بوجھ ہے ، خدشہ ہے کہیں عدالتی نظام بوجھ تلےدب کرہی نہ مرجائے،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
لندن :(ملت آن لائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اللہ نے مجھے پاکستان کے تمام شہریوں کے لئے قاضی بنایا ہے، عدالتوں پر مقدمات کا بے پناہ بوجھ ہے ، خدشہ ہے کہیں عدالتی نظام بوجھ تلےدب کرہی نہ مرجائے، انصاف کرنا صرف عدلیہ کا کام نہیں ،لوگوں کا حق مارنے […]
-
دورہ ملائیشیا پر مہاتیر محمد کا وزیراعظم عمران خان سے اظہارِ تشکر
وزیراعظم پاکستان عمران خان ملائیشیا کے دو روزہ سرکاری دورے سے کے بعد وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ ان کے دورے کے بعد ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے بطورِ خاص سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر کے ان کا شکریہ ادا کیا اور اسے دونوں ممالک کے لیے خوش آئند قرار دیا۔ […]