لاہور:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے بیٹوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں درج کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست ارسال کردی۔ واضح رہے کہ دونوں بھائیوں کو رمضان شوگرمل کیس کے معاملے میں تحقیقات کا […]
اھم خبریں
نیب کی حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سے درخواست
-
زلفی بخاری تقرری کیس:: دوستی پرمعاملات نہیں چلیں گے اور وزیراعظم عوام کا ٹرسٹی ہے انہیں بے لگام اختیار نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان
لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان نے زلفی بخاری تقرری کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ دوستی پرمعاملات نہیں چلیں گے اور وزیراعظم عوام کا ٹرسٹی ہے انہیں بے لگام اختیار نہیں۔ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں زلفی بخاری کی وزیراعظم کے معاون خصوصی تقرری کیس کی سماعت […]
-
سپریم کورٹ نے اینٹی کرپشن مقدمات میں وزیراعلیٰ کی اجازت دینے کا اختیار معطل کر دیا۔
لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے اینٹی کرپشن مقدمات میں وزیراعلیٰ کی اجازت دینے کا اختیار معطل کر دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کی درخواست پر سماعت کی۔ ڈی جی اینٹی کرپشن نے […]
-
وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست پر سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی
لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست کی سماعت آج لاہورہائی کورٹ میں ہوگی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود درخواست پر سماعت کریں گے ۔ واضح رہے کہ ایڈووکیٹ اے کے ڈوگر کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا […]
-
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد منظور
اسلام آباد: ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں ہوا جس میں جے یو آئی (ف) کے سینیٹر طلحہٰ محمود نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے قرارداد پیش کی جسے ایوانِ بالا نے منظور کرلیا۔ قرارداد کے متن میں کہا […]
-
چیئرمین سینیٹ نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کے سینیٹ کے رواں سیشن میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کے سینیٹ کے رواں سیشن میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ بدھ کے روز سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر عثمان خان کاکڑ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جس پر چیئرمین نے وفاقی وزیر […]