اھم خبریں

پیچیدہ تعلقات؛ اوباما پاکستان کا دورہ نہیں کر سکے، وائٹ ہاؤس

  • واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے جوش ارنسٹ کہاہے کہ پاکستان اورامریکا کے درمیان تعلقات خاصے پیچیدہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ امریکی صدر براک اوباما خواہش کے باوجود پاکستان کادورہ نہیں کرسکے، نوازشریف اور ڈونلڈ ٹرمپ میں بات چیت سے متعلق اعلامیے کی درستگی اورلہجے پرردعمل نہیں دے سکتے، معاملے […]

  • ایشیا کانفرنس؛ تعلقات میں بہتری کا کوئی امکان نہیں، پاکستان

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی )بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے کہاہے کہ اسلام آباد مذاکرات کے لیے نئی دلی کی آمادگی کا انتظار کرسکتا ہے تاہم ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سردتعلقات میں کسی پیش رفت کا امکان نظر نہیں آتا۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو میں عبدالباسط کا […]

  • کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے: سراج الحق

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت تماشائی کا کردار ادا کرنے کی بجائے مسئلہ کشمیر کے حل کا روڈ میپ دے اور قومی پالیسی تشکیل دے‘کشمیرکے مسئلہ کو پاکستان کی سکیورٹی کے ساتھ نتھی کیا جائے‘اب عملی کام کرنے کا وقت آگیا ہے‘کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل […]

  • پاکستان ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کر رہا ہے: دفتر خارجہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان نے امریکا کے نئے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تصفیہ طلب تنازعات کے حل کے لئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے۔پاکستان امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،امریکا کے ساتھ ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں اور […]

  • الیکشن کمیشن کا عمران کو دوبارہ نوٹس جاری

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) الیکشن کمیشن کا نااہلی کیس میں عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری ، فنڈنگ کیس میں جواب جمع نہ ہونے پر پی ٹی آئی وکیل پر اظہار برہمی ، چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھاکہ ڈیڑھ سال سے آپ کو سن رہے ہیں سولہ جنوری سے قبل جواب جمع کرائیں […]

  • بھارت نے پھر پاکستانی کبوتر پکڑ لیے: بھارتی وزراء

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)بھارتی وزیر مملکت داخلہ کرن رجیجونے الزام لگایا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کو ہوا دینے کیلئے حوالہ اور دیگر ذرائع سے پیسے بھیجے جارہے ہیں۔ سرحدی علاقوں میں پاکستانی ٹیلیفون نمبرات و ناموں پر مشتمل ربر کے ٹیگوں کے ساتھ کچھ کبوتر پکڑے گئے۔ گزشتہ روز بھارتی پارلیمنٹ کے […]