اھم خبریں

شیخ رشید کو ان کی اتحادی جماعت تحریک انصاف نے تنہا چھوڑ دیا

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو ان کی اتحادی جماعت تحریک انصاف نے تنہا چھوڑ دیا،شیخ رشید کی پیپلزپارٹی کے اعجاز خان جاکھرانی اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سے تلخ کلامی تحریک انصاف کے ارکان خاموشی سے بیٹھے دیکھتے رہے،وفاقی وزیر خواجہ […]

  • رینجرز کا سرچ آپریشن، خودکش بمبار مارا گیا

    حیدرآباد (ملت + آئی این پی) حیدرآباد میں رینجرز کی گاڑی کے قریب کریکر دھماکے کے بعد پولیس اور رینجرز کی کارروائی سے ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق جمعہ کو لطیف آبادنمبر11میں رینجرز کی گاڑی کے قریب کریکر دھماکہ ہوا،جس کے بعد پولیس اور رینجرز نے کارروائی کرکے ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا،دہشتگرد نے […]

  • جنید جمشید دارالعلوم کراچی میں سپرد خاک

    کراچی:(ملت+اے پی پی) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کے جسد خاکی کو دارالعلوم کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کی تدفین ان کی خواہش کے مطابق دارالعلوم کراچی کے قبرستان […]

  • کراچی میں جنید جمشید نماز جنازہ ادا کردی گئی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کی نماز جنازہ معین خان اکیڈمی میں ادا کر دی گئی ہے۔ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کی نماز جنازہ معین خان اکیڈمی سے متصل گراؤنڈ میں ادا کر […]

  • بھارت نے منفی رویےسےسنہری مواقع گنوا دیئے ہیں، دفتر خارجہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا کہ بھارت نے اپنے منفی رویے کے باعث پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے کئی سنہری مواقع گنوا دئیے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بھارت کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی اس وقت تک توقع نہیں […]