اھم خبریں

طیارہ حادثہ، میتیں آج سے ورثا کے حوالے کی جائیں گی

  • حویلیاں طیارہ:(ملت+اے پی پی) حادثے میں جاں بحق افراد کی ڈی ۔این۔اے کے ذریعے تصدیق کے بعد میتوں کو ورثاکو حوالگی آج سے شروع ہو جائے گی۔جنید جمشید کی میت وصول کرنے ان کے بھائی ہمایوں جمشید اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، میت سی۔ون 30 طیارے کے ذریعے شام سات بجےکراچی پہنچا دی جائے گی۔ […]

  • بھارتی وزیرداخلہ کے بیان کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کے پاکستان کو تقسیم کرنے کے بیان کیخلاف مذمتی قرار داد منظور کر لی۔قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو توڑنا بھارتی وزیرداخلہ کے پاگل پن اور انتہا پسندی کا نتیجہ ہے،بھارتی وزیرداخلہ کے بیان سے ثابت […]

  • وزیراعظم نے 448 کلومیٹرطویل سوراب ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کردیا

    تربت:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بلوچستان میں سوراب ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کردیا ہے۔ سوراب ہوشاب شاہراہ 448 کلومیٹرطویل ہے، منصوبے پر22 ارب روپے لاگت آئی، اس کی تعمیر2014 میں شروع کی گئی تھی۔ اس شاہراہ کی تعمیرسے افغانستان سمیت وسط ایشائی ریاستوں کوگوادرتک رسائی آسان ہوجائےگی۔ […]

  • نیا بلوچستان؛ سمجھ لیں نیا پاکستان بن رہا ہے، وزیراعظم

    بلنگر:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اقتدار تک پہنچنے کیلیے عوامی خدمت ہی واحد راستہ ہے اور اس کا فیصلہ 2018 میں ہوگا جب کہ کیچڑاچھالنے والے قوموں کی تعمیرنہیں کرسکتے۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بلوچستان میں سوراب ہوشاب شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف […]

  • قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف تحریک استحقاق جمع

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی ہے۔ تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کی جانب سے جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد […]

  • تنگی ڈیم کی تعمیر کے لئے واپڈا اور یو ایس ایڈ کےدرمیان معاہدہ پردستخط

    اسلام آباد: (ملت+آئی ا ین پی) تنگی ڈیم کی تعمیر کے لئے واپڈا اور یو ایس ایڈ کے درمیان معاہدہ پر دستخط ہوگئے‘ چیئرمین واپڈا مزمل حسین اور یو ایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر جان گروکے نے دستخط کئے‘ یو ایس ایڈ کرم تنگی ڈیم منصوبے کے لئے 8کروڑ 10لاکھ ڈالر دے گا۔ منصوبے کی […]