اھم خبریں

ایل او سی پر صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی ، جنرل قمر باجوہ

  • (ملت نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی ،مجھ پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگئی ہے،میڈیا پاک فوج کے مورال کو بلند رکھے ۔ پاک فوج کی کمان سنبھالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ […]

  • کولمبیا؛ طیارہ گرکرتباہ برازیل ٹیم سمیت 76 ہلاک

    کولمبیا (ملت نیوز) کولمبیا؛ طیارہ گرکرتباہ برازیل ٹیم سمیت 76 ہلاک برازیل کی کرکٹ ٹیم کو کولمبیا لے کر جانے والا گرکر تباہ ہو گیا جس میں برازیل کی فٹ بالر ٹیم بھی شامل تھی. تاحال مزید معلومات سامنے نہیں آ سکیں. برازیل کی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کو لے جانے والا طیارہ کولمبیا […]

  • کراچی سرکلر ریلوے اقتصادی راہداری میں شامل

    کراچی: (ملت نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس منتعد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے کو اقتصادی راہداری میں شامل کیا جائے گا. کراچی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے متعلقہ حکام سے محکمہ تعلیم میں نئی بھرتیوں سے متعلق بریفنگ طلب کرلی ہے۔ کراچی میں وزیراعلی سندھ […]

  • پاک فوج کے نئے سپہ سالار کیلیے کمانڈ تبدیلی کی تقریب

    اسلام آباد:(ملت نیوز) جنرل ہیڈ کوارٹرز میں پاک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی پروقار تقریب جاری ہے جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ سبکدوش ہونے والے جنرل راحیل شریف کی جگہ آرمی چیف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی پروقار تقریب جاری ہے جس […]

  • جنرل راحیل شریف ، جنرل قمر باجوہ کی یادگار شہدا پر حاضری

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) جنرل راحیل شریف اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں یادگار شہداء پر سلامی دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ سبکدوش ہونےوالے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو پاک فوج کے چاک چوبند دستے نے سلامی دی ، جنرل راحیل شریف جی ایچ کیو میں یادگار شہدا […]

  • کمانڈر سدرن کمانڈ عامر ریاض چیف آف جنرل اسٹاف تعینات

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کر دیا گیا۔ یہ پوسٹ جنرل زبیر حیات کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف بننے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو سدرن کمانڈ کا نیا کمانڈر بنا دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل […]