اھم خبریں

نواز شریف نے ہمارے 4 مطالبات نہ مانے تو انتخابات 2017 میں ہوں گے، بلاول بھٹو

  • رحیم یار خان(ملت + آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہمارے 4 مطالبات تسلیم نہیں کیے تو پھر انتخابات 2018 میں نہیں 2017 میں ہوں گے۔رحیم یار خان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا […]

  • شربت گلہ کو ملک بدر کرنے کا حکم

    پشاور (ملت نیوز) شربت گلہ کیس کی سماعت کرتے ہوئے پشاور کی خصوصی عدالت کی جج فرح جمشید نے افغان خاتون شربت گلہ کو 15 دن قید اور ایک لاکھ دس ہزار روپے جرمانہ اور ملک بدر کرنے کا حکم سنایا ہے. یاد رہے کہ شربت گلہ (سبز آنکھوں سے شہرت پانے والی) کو وفاقی […]

  • مسلسل جھوٹ بولنے والا آپ کا نمائندہ نہیں ہو سکتا: وزیر اعظم

    کہوٹہ (ملت نیوز) وزیر اعظم نواز شریف نے کہوٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی لوگ سچے ہیں اور مسلسل جھوٹ بولنے والا اور گالی دینے والا عوام کا نمائندہ نہیں ہو سکتا، سرعام پگڑیاں اچھالنے والا آپ کا نمائندہ نہیں ہو سکتا. انہوں نے کہا کہ ہم کہوٹہ میں گیس […]

  • تیرا چور مردہ باد میرا چور زندہ باد کے اصول کو نہیں مانتے: سراج الحق

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت میں رہنے والوں کے ساتھ اپوزیشن کا بھی احتساب ہونا چاہئے، ہم اس اصول کو نہیں مانتے کہ تیرا چور مردہ باد ہمارا چور زندہ باد۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی […]

  • بھارتی مظالم سے 115 کشمیری شہید اور 160 سے زائد بینائی سے محروم: فاطمی

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی نے مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت جاری رکھیں ‘ بھارتی مظالم میں اب تک 115 کشمیری شہید اور 160 سے زائد بینائی سے […]

  • آرمی چیف سے برطانیہ میں گولڈمیڈل جیتنے والی پاک آرمی کی ٹیم کی ملاقات

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانیہ میں کیمبرین پیٹرومقابلوں میں گولڈمیڈل جیتنے والی پاک آرمی کی ٹیم نے ملاقات کی ۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانیہ میں14سے 23اکتوبر تک جاری رہنے والے ایکسرسائزکیمبرین […]