اھم خبریں

قانون ہاتھ میں لینے والوں کوعبرت کا نشان بنادیں گے،شہریار آفریدی

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرِ مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کو رعایت نہیں دی جائے گی، جن لوگوں نے قانون کو ہاتھ میں لیا ہے انہیں عبرت کا نشان بنادیں گے۔ سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ سپریم کورٹ […]

  • پارلیمنٹ حملہ کیس میں اے ٹی سی کا 4 وفاقی وزرا کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں وفاقی وزرا کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی۔ عدالت […]

  • وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کےاراکین کےبیرون ملک علاج پرپابندی عائد کردی

    اسلام آباد :(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کےاراکین کےبیرون ملک علاج پر پابندی عائد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیرِاعظم عمران خان کی زیرصدارت جاری ہے، وفاقی کابینہ کے اراکین کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پابندی کا اطلاق وفاقی وزرا وزرائے مملکت، […]

  • آسیہ بی بی کےملک چھوڑنے کی جھوٹی خبریں چلانا غیرذمہ دارانہ ہے،فوادچوہدری

    اسلام آباد :(ملت آن لائن) وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کے ملک چھوڑنے کی جھوٹی خبریں چلانا غیر ذمہ دارانہ ہے، سنسنی پھیلانے والا مخصوص میڈیا خبروں کے چناؤ میں ذمہ دارانہ رویہ اپنائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آسیہ بی بی کے […]

  • وزیراعظم کے دورۂ چین کے معاملات کو حتمی شکل دینےاعلیٰ سطح کاوفد چین روانہ

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم کے دورۂ چین میں مالی پیکیج سمیت دیگر طے شدہ معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے اعلیٰ سطح کا وفد چین روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق چین جانے والے وفد میں خزانہ، تجارت اور منصوبہ بندی کے سیکریٹریز سمیت گورنراسٹیٹ بینک بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا کہناہےکہ پاکستان کے […]

  • آسیہ بی بی رہائی کے بعد پاکستان میں ہی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) آسیہ بی بی کی ملتان جیل سے رہائی کے بعد ملک چھوڑنے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے ترجمان دفترو خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا ہے کہ آسیہ بی بی پاکستان میں ہی موجود ہیں۔ وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرونِ […]