اھم خبریں

زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ نئی بلندیوں تک پہنچ گئے‘ اسحاق ڈار

  • اسلام آباد (ملت+آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر ملک کی تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے ہیں اور 24.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں ، ایک وقت تھا جب زرمبادلہ کے ذخائر صرف چند ہفتوں کے امپورٹ بل کے ادائیگیوں کے برابر رہ گئے […]