اھم خبریں

سی پیک سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھول رہا ہے، وزیراعظم

  • وزیراعظم عمران خان نے پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو چین کو وسطی ایشیا سے جوڑنے کا منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے یہ منصوبہ نئی سرمایہ کاری، نئی مارکیٹ اور نئے راستے کھول رہا ہے۔ شنگھائی میں بین الاقوامی برآمدی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نمائش میں شرکت […]