اھم خبریں

بھارت کے ساتھ کشمیر کے علاوہ مذاکرات نہیں ہوسکتے، سرا ج الحق

  • مظفر آباد /چکوٹھی (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستا ن سینیٹر سرا ج الحق نے کہاہے کہ مودی کو پوری دنیا کشمیریوں کا قاتل کہتی ہے ،ہمارے حکمران اسے دوست کیوں کہتے ہیں بابر ی مسجد اور گجرات کے 2 ہزار مسلمانوں کا قاتل مودی پاکستان کو توڑنے کا اعتراف کر چکاہے مگر ہماری حکومت […]

  • کشمیر کا مسئلہ گولیوں سے حل نہیں کیا جا سکتا، سرتاج عزیز کا بھارت کو انتباہ

    اسلام آباد(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں حالیہ شدید المناک صورتحال سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں، ہزاروں نہتے نوجوان اپنے حق خود ارادیت کیلئے احتجاج کر رہے ہیں، بھارت کو ادراک کرنا چاہئے کہ […]

  • ناصرجنجوعہ نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کی مانیٹرنگ ٹاسک فورس کے سربراہ مقرر

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملک میں سیکیورٹی کی صورت حال پر غور کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ ٹاسک فورس کے سربراہ مقرر کیا ہے ۔ اسلام […]

  • وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس، ملکی صورتحال پرغور

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں ملک کی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی ۔ اجلاس میں آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی ، مشیر خارجہ ، مشیر قومی سلامتی ، وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ شریک […]

  • صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان؛ یوم آزادی14اگست 2016 ء کےموقع پر پیغام

    ’’میرے عزیز ہم وطنو! آج ہم اپنا یوم آزادی ایک نئے جوش اور ولولے کے ساتھ منا رہے ہیں اور ہمیں یقین رکھنا چاہئے کہ ہمارا یہ جوش و ولولہ آنے والے دنوں میں ہمارے لیے سیاسی، اقتصادی اور سماجی استحکام کا راستہ ہموار کرے گا۔ گزشتہ چند برسوں سے وطن عزیز کئی آزمائشوں سے […]

  • وزیراعظم کا یوم آزادی14اگست 2016 ء کےموقع پرپیغام

    ’’میرے عزیز ہم وطنو! اس سال 14اگست کادن، روایتی مسرت کے ساتھ ،دکھ کے گہرے احساس کو بھی اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔کوئٹہ کے شہدا کا غم ابھی تازہ ہے۔ آج ہم اْن شہدا کو بھی یاد کر رہے ہیں جنہوں نے اس آزادی کو قائم رکھنے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔یہ […]