اھم خبریں

سائبر کرائم بل اور دہشت گردوں کے ہمدرد …..عمار چودھری

  • دہشت گردی اور جرائم کو روکنے کے لئے سائبر کرائم بل کیا منظور ہوا گویا ایک طوفان برپا ہو گیا۔ جو لوگ سوشل میڈیا پر مزے لے لے کر چیزیں آگے بھیجتے تھے‘ جو افواہوں پر حقائق کا لیپ کرنے کی کوشش کرتے تھے‘ وہ بپھرے بیٹھے ہیں او راسے آزادی رائے کے خلاف قدغن […]

  • اسلام آباد: سیاسی وعسکری قیادت کا ٹاسک فورس بنانے پراتفاق

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان سے متعلق ہونے والے اجلاس میں سیاسی و عسکری قیادت نے اعلیٰ سطح کی ٹاسک فورس قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے. نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس جمعرات کے روز وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا۔ جس میں وزیر اعظم نواز شریف، […]

  • عمران صحیح وقت پرغلط سیاسی فیصلے کرتے ہیں، مشرف

    دبئی:(آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہاہے کہ نوازشریف کی حب الوطنی پر کوئی شبہ نہیں، عمران صحیح وقت پر غلط سیاسی فیصلے کرتے ہیں۔ انھوں نے انکشاف کیا کہ 2002ء کے انتخا بات کے موقع پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے یہ […]

  • نیشنل ایکشن پلان؛ اعلیٰ سطح کی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کی نگرانی کیلئے اعلیٰ سطح کی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ملکی سیکورٹی سے متعلق اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، وفاقی وزراء چودھری نثار علی خان، اسحاق ڈار ، […]

  • کشمیر کے بورڈ پھر اتر گئے۔۔۔اسداللہ غالب

    حافظ سعید کے انکشاف یا شکوے نے محفل پر سکتہ طاری کر دیا تھا۔ انہوں نے عوام کو کشمیریوں پر بھارتی فوج کے حالیہ مظالم سے آگاہ کرنے کے لئے سڑکوں کے کنارے مختلف بورڈ لگائے، ان پر برہان وانی شہید کی تصویریں تھیں، ان کشمیریوں کے چہرے تھے جو بھارتی فوج کی گولیوں سے […]

  • قومی اسمبلی میں سانحہ کوئٹہ کی مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اسلام آباد:(اے پی پی) قومی اسمبلی نے سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی ہوئی، جس کے بعد ارکان اسمبلی نے واقعے پر اپنے […]