اھم خبریں

ٕآزادی کا سورج طلوع ہونے تک کشمیریوں کی حمائت جاری رکھیں گے، وزیر اطلاعات

  • آزادی کا سورج طلوع ہونے تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے،پرویز رشید اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی پاکستان کے ہرفرد کی اولین دلی خواہش ہے، مسئلہ کشمیر پر حکومت کا موقف پاکستان کے عوام کی ترجمانی کرتا […]

  • مقبوضہ کشمیر قتل عام؛ 2 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس بُلانےکا فیصلہ

    مقبوضہ کشمیر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور قتل عام کے معاملےپردو اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس بلانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ حکام نے پارلیمنٹ کی کشمیر ذیلی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کےلیے امریکا، یورپ اور دیگر ملکوں میں وفود بھی […]

  • بات ٹینکوں کے آگے لیٹنے سے آگے نکل چکی ہے۔۔اسداللہ غالب

    فوج کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کا شاخسانہ یہ سامنے آیا ہے کہ کراچی میں عوام نے فوج کی ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے دو اہل کاروں کو شہید کر دیا ہے۔ ترکی میں عوام نے ٹینکوں کو روکا یا نہیں مگر ہمارے ہاں ڈنکا بج گیا کہ اگر ترکی کے عوام مارشل […]

  • پارٹی خطرے میں …. عمار چودھری

    جنوری کے اوائل میں خبر آئی کہ چودھری محمد سرور تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں۔ بتایا گیا وہ پارٹی کی اندرونی سیاست سے مطمئن نہیں ہیں اور انہوں نے پارٹی قیادت کو بھی اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ تاہم یہ خبر غلط ثابت ہوئی اور چودھری صاحب چھ ماہ گزرنے کے بعد بھی پارٹی […]

  • وزیراعظم نےراجا فاروق حیدرکو وزیراعظم آزاد کشمیربنانےکی منظوری دیدی

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے راجا فاروق حیدر کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنانے کے فیصلے کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں آزاد کشمیر انتخابات میں کامیابی کے بعد ریاست […]

  • بلاول نےمرادعلی شاہ کووزیراعلیٰ نامزد کردیا

    کراچی:(اے پی پی) چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے وزیر خزانہ مراد علی شاہ کو صوبے کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کردیا ہے جب کہ سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیرمین کو پیش کردیا۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو […]