اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے6 سالوں کی مالی تفصیلات جمع کرا دیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کی ایک ، ن لیگ کی تین سالوں کی مالی تفصیلات جمع کرائیں،دستاویزات میں جماعت اسلامی کی دو، ایم کیو ایم کی ایک،فنکشنل لیگ کی تین اور ق لیگ کی […]
اھم خبریں
تحریک انصاف کے 6 سالوں کی مالی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع
-
عمران خان نااہلی کیس ، الیکشن کمیشن کا رویہ متعصب ہے، تحریک انصاف
اسلام آباد: ملت آن لائن .. پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کا رویہ متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس پر تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے جواب پر اپنا جواب جمع کرادیا گیا ہے۔جس میں […]
-
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، لڑکی سمیت 2 شہری شہید
راولپنڈی: ملت آن لائن .. بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک لڑکی سمیت 2 شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے کنٹرول لائن پر چڑی کوٹ اور ستوال سیکٹر میں جنگ […]
-
رونالڈینو سمیت 8 غیر ملکی فٹبالرز اسلام آباد پہنچ گئے
رونالڈینو سمیت 8 غیر ملکی فٹبالرز اسلام آباد پہنچ گئے اسلام آباد: (ملت آن لائن) رونالڈینو سمیت 8 غیر ملکی فٹبالرز اسلام آباد پہنچ گئے، غیر ملکی فٹبالرز آرمی چیف سے ملاقات کریں گے، جنرل قمر باجوہ لیجینڈ فٹبالرز کے اعزاز میں استقبالیہ بھی دیں گے، رونالڈینو الیون پہلا میچ آج کراچی میں کھیلے گی، […]
-
ہتک عزت؛ شہباز شریف کی درخواست پر عمران خان سے جواب طلب
لاہور(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے پر سیشن عدالت نے چیر مین تحریک انصاف عمران خان سے 21جولائی تک جواب طلب کرلیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان کی سربراہی میں کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے وکیل ایڈووکیٹ مصطفی رمدے نے دلائل […]
-
نوازشریف کا کھیل ختم، 3 دن میں سب سامنے آجائیگا، شیخ رشید
کراچی(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو جب اکثریت ملی انہوں نے اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارا لیکن اب ان کا کھیل ختم ہوچکا ہے اور 3 دن میں سب سامنے آجائے گا۔ جیسے جیسے کراچی کے پی ایس 114 کے ضمنی انتخابات قریب آرہے ہیں سیاسی […]