اھم خبریں

مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب

  • کراچی: (اے پی پی) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدرات وزیر اعلی سندھ کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل ہوا ۔ پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور تحریک انصاف کے خرم شیر زمان مدمقابل تھے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے خفیہ رائے شماری نہیں کروائی گئی۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے […]

  • میڈ ان پاکستان وزیر خزانہ۔۔اسداللہ غالب

    میڈ ان پاکستان وزیر خزانہ۔۔اسداللہ غالب کشکول توڑ دیا گیا ہے۔ زر مبادلہ کے ریزرو تاریخ کی بلند تریں سطح پر ہیں۔ اعشاریئے حوصلہ افزا ہیں۔ ترقی 4.8 کی شرح سے بتدریج بڑھ رہی ہے۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار نے منگل کے روزحامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے جب یہ کہا کہ اب عالمی مالیاتی […]

  • ٕآزادی کا سورج طلوع ہونے تک کشمیریوں کی حمائت جاری رکھیں گے، وزیر اطلاعات

    آزادی کا سورج طلوع ہونے تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے،پرویز رشید اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی پاکستان کے ہرفرد کی اولین دلی خواہش ہے، مسئلہ کشمیر پر حکومت کا موقف پاکستان کے عوام کی ترجمانی کرتا […]

  • مقبوضہ کشمیر قتل عام؛ 2 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس بُلانےکا فیصلہ

    مقبوضہ کشمیر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور قتل عام کے معاملےپردو اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس بلانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ حکام نے پارلیمنٹ کی کشمیر ذیلی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کےلیے امریکا، یورپ اور دیگر ملکوں میں وفود بھی […]

  • بات ٹینکوں کے آگے لیٹنے سے آگے نکل چکی ہے۔۔اسداللہ غالب

    فوج کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کا شاخسانہ یہ سامنے آیا ہے کہ کراچی میں عوام نے فوج کی ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے دو اہل کاروں کو شہید کر دیا ہے۔ ترکی میں عوام نے ٹینکوں کو روکا یا نہیں مگر ہمارے ہاں ڈنکا بج گیا کہ اگر ترکی کے عوام مارشل […]

  • پارٹی خطرے میں …. عمار چودھری

    جنوری کے اوائل میں خبر آئی کہ چودھری محمد سرور تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں۔ بتایا گیا وہ پارٹی کی اندرونی سیاست سے مطمئن نہیں ہیں اور انہوں نے پارٹی قیادت کو بھی اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ تاہم یہ خبر غلط ثابت ہوئی اور چودھری صاحب چھ ماہ گزرنے کے بعد بھی پارٹی […]