اھم خبریں

نوازشریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا قوی امکان

  • لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت کی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھالیں گے جبکہ سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو مسلم لیگ ن کا سیکرٹری جنرل بنائے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری جنرل کی تجویز مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس میں پیش کی جائے […]