پاکستان میں منی لانڈرنگ اوردہشت گردی سےمتعلق تحفظات ہیں‘ امریکہ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے حوالے تحفظات ہیں۔ واشنگٹن میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیدرنوئرٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان میں منی لانڈرنگ […]
اھم خبریں
پاکستان میں منی لانڈرنگ اوردہشت گردی سےمتعلق تحفظات ہیں‘ امریکہ
-
مشرف کا ایم کیو ایم کی صدارت سنبھالنا ممکن نہیں، فروغ نسیم
مشرف کا ایم کیو ایم کی صدارت سنبھالنا ممکن نہیں، فروغ نسیم کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جمہوری لوگوں سے موازنہ کریں تو فوجی میرٹ پر فیصلہ کرتے ہیں، پرویز مشرف کا ایم کیو ایم کی صدارت سنبھالنا ممکن نہیں۔ ان خیالات کا […]
-
نقیب اللہ قتل کیس، راؤانوار سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوئے
نقیب اللہ قتل کیس، راؤانوار سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) نقیب اللہ قتل میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوئے۔ جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے نوجوان نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے، سماعت چیف جسٹس […]
-
اسکول وین پر حملہ: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب
اسکول وین پر حملہ: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب لاہور:(ملت آن لائن)پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے لائن آف کنٹرول پر بٹل سیکٹر میں اسکول وین پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]
-
سربراہ کو پارٹی سےنکالنے والوں کیلئے کارکنوں کی کیا اہمیت ہوگی؟ فاروق ستار
سربراہ کو پارٹی سےنکالنے والوں کیلئے کارکنوں کی کیا اہمیت ہوگی؟ فاروق ستار کراچی:(ملت آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ جو لوگ سربراہ کو پارٹی سے دودھ میں مکھی کی طرح نکال کر پھینک دیں ان کے لیے کارکنوں اور عام عوام کی کیا […]
-
اعلیٰ جج صاحبان کی زبان ہمارے لیے توہین ہے: نواز شریف
اعلیٰ جج صاحبان کی زبان ہمارے لیے توہین ہے: نواز شریف اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اعلیٰ جج صاحبان جو زبان استعمال کر رہے ہیں وہ انہیں زیب نہیں دیتی۔ ایسی زبان ان کے منصب کی توہین ہے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو […]





