اھم خبریں

احتساب عدالت میں نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج

  • احتساب عدالت میں نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی دختر مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر احتساب عدالت پہنچے جہاں کیس میں 4 گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے گئے۔ احتساب عدالت نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی […]

  • میموگیٹ کیس: سپریم کورٹ نے حسین حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

    میموگیٹ کیس: سپریم کورٹ نے حسین حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے میموگیٹ کیس کی سماعت کے دوران حلف کی خلاف ورزی پر امریکا میں مقیم سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطاء […]

  • بھارتی الزامات کشیدگی کو بڑھاوا دے رہے ہیں، دفتر خارجہ

    بھارتی الزامات کشیدگی کو بڑھاوا دے رہے ہیں، دفتر خارجہ اسلام آباد:(ملت آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھارتی فوجی کیپمپ پر حملے کے بعد پاکستان پر الزام لگانا افسوسناک ہے اور بھارتی الزامات کشیدگی کو بڑھاوا دے رہے ہیں۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا […]

  • کرپشن ریفرنس میں شرجیل میمن سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد

    کرپشن ریفرنس میں شرجیل میمن سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کراچی:(ملت آن لائن) محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور انعام اکبر سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کی کرپشن […]

  • سنجوان کیمپ پر حملے کے بھارتی الزامات مسترد کرتے ہیں: دفتر خارجہ

    سنجوان کیمپ پر حملے کے بھارتی الزامات مسترد کرتے ہیں: دفتر خارجہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارتی حکام کی جانب سے سنجوان کیمپ پر حملے کے الزامات مسترد کرتا ہے۔ تحقیقات سے پہلے ہی پاکستان کو بدنام کرنے کی خاطر الزامات عائد کیے گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر […]

  • ایم کیوایم اختلافات: سندھ میں اپوزیشن جماعتیں فائدہ اٹھانے کے لیے متحرک

    ایم کیوایم اختلافات: سندھ میں اپوزیشن جماعتیں فائدہ اٹھانے کے لیے متحرک کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیوایم پاکستان میں پڑنے والے دراڑ سے فائدہ اٹھانے کے لیے اپوزیشن جماعتیں محترک ہوگئی، جس کے بعد ایم کیو ایم کی مشکلات میں‌ اضافہ متوقع ہے. ایم کیو ایم پاکستان کے دھڑوں میں بٹنے کے بعد سندھ میں […]