اھم خبریں

سانحہ آرمی پبلک اسکول: وہ مائیں جن کی آنکھیں آج بھی نم ہیں

  • سانحہ آرمی پبلک اسکول: وہ مائیں جن کی آنکھیں آج بھی نم ہیں ’بھول نہیں سکتی میرے بیٹوں کےساتھ کیا ہوا‘ لاہور:(ملت آن لائن)16 دسمبر 2014 کی صبح آرمی پبلک اسکول جانے والے طلبہ اور ان کے والدین کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا کہ ان پر کیا قیامت ٹوٹنے والی ہے۔ اس […]

  • ’’میرے شہید بیٹے کو کس نے مارا؟‘‘

    ’’میرے شہید بیٹے کو کس نے مارا؟‘‘ 14 سالہ محمد شہیر خان کی ماں کا سوال لاہر:(ملت آن لائن)میں نے کبھی ان لوگوں کی تصویریں نہیں دیکھیں جنہوں نے میرے بیٹے اور اس کے کلاس فیلوز کو قتل کیا۔ مجھے ان دہشت گردوں کی شکلیں دکھائی جائیں جنہوں نے میرے 14 سالہ بیٹے کو مارا۔ […]

  • ’ایک سڑک میرے شہید بیٹے کے نام بس؟‘

    ’ایک سڑک میرے شہید بیٹے کے نام بس؟‘ شہید اسفند خان کی والدہ کا سوال لاہور:(ملت آن لائن)اس ہولناک واقعے کو تین برس بیت گئے لیکن میرے زخم بھرے نہیں بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ مزید گہرے ہوتے جارہے ہیں۔ میرا درد کم نہیں ہوا بلکہ بڑھتا جا رہا ہے، مجھے سب کچھ اسی طرح […]

  • ’کوئی نہیں چاہتا کہ ہم آواز اٹھائیں‘

    ’کوئی نہیں چاہتا کہ ہم آواز اٹھائیں‘ 14 سالہ نور اللہ اور 13 سالہ سیف اللہ کی ماں کی صدا لاہور:(ملت آن لائن) بیٹوں کے لیے کہا جاتا ہے کہ ان سے خاندان کا نام آگے بڑھے گا، لیکن میرے بیٹے اب نہیں رہے، میرے دونوں بیٹے نور اللہ اور سیف اللہ 16 دسمبر کو […]

  • برطانیہ مارچ 2019ء میں یورپی یونین چھوڑدیگا: تھریسامے

    برطانیہ مارچ 2019ء میں یورپی یونین چھوڑدیگا: تھریسامے لندن:(ملت آن لائن) برطانوی وزیر اعظم کے مطابق 29 مارچ 2019 ء کو برطانیہ پوری طرح یورپی یونین کو خیرباد کہہ دے گا۔ اپنے بیان میں تھریسامے کا یہ بھی کہنا تھا کہ انخلا کے بعد یورپی یونین اور برطانیہ کے ممکنہ تعلقات پر جلد بات چیت […]

  • فلسطینی لڑکی نے صہیونی پولیس اہلکار کو دھول چٹا دی

    فلسطینی لڑکی نے صہیونی پولیس اہلکار کو دھول چٹا دی بیت المقدس :(ملت آن لائن) بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر فلسطینی شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان القدس کیخلاف احتجاج شروع کیا تو قابض پولیس نے نہتے مظاہرین پرتشدد شروع کردیا۔ایک خاتون اہلکار فلسطینی خواتین کو گھیسٹنے لگی تو ایک […]