اھم خبریں

کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے: سراج الحق

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت تماشائی کا کردار ادا کرنے کی بجائے مسئلہ کشمیر کے حل کا روڈ میپ دے اور قومی پالیسی تشکیل دے‘کشمیرکے مسئلہ کو پاکستان کی سکیورٹی کے ساتھ نتھی کیا جائے‘اب عملی کام کرنے کا وقت آگیا ہے‘کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل […]

  • پاکستان ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کر رہا ہے: دفتر خارجہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان نے امریکا کے نئے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تصفیہ طلب تنازعات کے حل کے لئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے۔پاکستان امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،امریکا کے ساتھ ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں اور […]

  • الیکشن کمیشن کا عمران کو دوبارہ نوٹس جاری

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) الیکشن کمیشن کا نااہلی کیس میں عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری ، فنڈنگ کیس میں جواب جمع نہ ہونے پر پی ٹی آئی وکیل پر اظہار برہمی ، چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھاکہ ڈیڑھ سال سے آپ کو سن رہے ہیں سولہ جنوری سے قبل جواب جمع کرائیں […]

  • بھارت نے پھر پاکستانی کبوتر پکڑ لیے: بھارتی وزراء

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)بھارتی وزیر مملکت داخلہ کرن رجیجونے الزام لگایا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کو ہوا دینے کیلئے حوالہ اور دیگر ذرائع سے پیسے بھیجے جارہے ہیں۔ سرحدی علاقوں میں پاکستانی ٹیلیفون نمبرات و ناموں پر مشتمل ربر کے ٹیگوں کے ساتھ کچھ کبوتر پکڑے گئے۔ گزشتہ روز بھارتی پارلیمنٹ کے […]

  • کشمیر: ٹرمپ کے کردارادا کرنے کی بات خوش آئند ہے: دفترخارجہ

    اسلام آباد ( ملت+آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہاہے کہ ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازعہ مسائل کے حل کے لئے کردار ادا کرنے کے لئے رضامندگی ظاہر کرنے کو خوش آمدید کہتا ہے،پاکستان اور امریکہ کے سا تھ تعلقات کو اہمیت […]

  • امریکا کی آرمی چیف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان محکمہ خارجہ مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کی بھاری قیمت ادا کی ہے۔ انسداد دہشتگردی پر پاکستان کے ساتھ تعاون جاری ہے۔ […]