اھم خبریں
آپ کی فلم تو سینسر بورڈ بھی پاس نہیں کرے گا: طلال
-
وکیل بدلنے اور ای میل سے فیصلہ آپ کے حق میں نہیں ہو گا: طلال
-
عمران پر بننے والی فلم دکھانے والی نہیں ہو گی: طلال
-
سبکدوش آرمی چیف نےآرمی ہاؤس کو بھی الوادع کہہ دیا
راولپنڈی: (ملت+اے پی پی)سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چیف آف آرمی سٹاف کی تین سال کی مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد نہ صرف کمان نئے آرمی چیف کے حوالے کی بلکہ کمان تبدیل ہونے کے ساتھ ہی آرمی ہاؤس کو بھی الوادع کہہ دیا ۔منگل کو راولپنڈی میں کمان تبدیلی […]
-
جان دے دیں گے پاکستان پر آنچ نہیں آنے دیں گے، ذکاء اﷲ
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ نے کہا ہے کہ دشمن کی ہر نقل و حرکت پر نظر ہے‘ ملکی بحری سرحدوں کا دفاع مقدس فریضہ ہے‘ دنیا نے دیکھا بحریہ نے کس مستعدی سے بھارتی آبدوز کو مار بھگایا۔ وہ منگل کو صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کررہے تھے۔ […]
-
فوج سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت کے بارے افواہیں اور پراپیگنڈا بے بنیاد اور افسوسناک ہے لہذا فوج میں ترقیوں، تعیناتیوں اور تبادلوں کے حوالے سے قیاس آرائیاں درست نہیں۔ پاک فوج کی کمان سنبھالنے کی تقریب کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو […]