اھم خبریں

آرمی چیف کی ہدایت پر سینئرکمانڈرز کی 8 شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقات

  • راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہدایت پرپاک فوج کے سینئرکمانڈرز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونے والے کسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف جنگ میں شہداء کی بے مثال قربانی کا اعتراف اور پاک فوج […]

  • نواز شریف کی پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت

    نواز شریف کی پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق چین سے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس دوران […]

  • وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام، نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسپیچ کمپنی کی تنظیم نو کی منظوری دیدی

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے ترسیلی نظام، نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسپیچ کمپنی کی اصلاحات و تنظیم نو کی منظوری دیدی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی شعبے کی اصلاحات کے جائزے کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف نے بجلی کے ترسیلی نظام، نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسپیچ کمپنی کی اصلاحات و […]

  • خود عمران خان کو کہتے سنا اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں�ندیم افضل

    خود عمران خان کو کہتے سنا کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں: ندیم افضل اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ پی ٹی آئی کو حکومت […]

  • ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری

    ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا سرکاری دورہ کیا، ایرانی صدر کے ہمراہ وزیر خارجہ سمیت اعلیٰ سطح کا […]

  • جمہوری ترقی کیلئے ناپسند فیصلے بھی کرنے پڑیں گے: وزیراعظم

    وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جمہوری ترقی کی گاڑی کو آگے بڑھانے کیلئے ناپسند فیصلے بھی کرنے پڑیں گے۔کراچی کے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا 8 فروری کے الیکشن کے نتیجے میں وفاق میں منقسم مینڈیٹ ملا، ہم سب […]