اھم خبریں

خواجہ آصف اور سعد رفیق سپریم کورٹ آنے کی بجائے فرائض سرانجام دیں، شاہ محمود

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ سپریم کورٹ آنے کی بجائے اپنے فرائض سرانجام دیں،خواجہ سعد رفیق ٹاک شوز میں مت نظرآئیں ٹرین حادثے کی جگہ میں پہنچیں،خواجہ آصف ایک بار […]