اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کاقرضہ6ہزار ارب سے 30ہزار ارب تک پہنچ گیا، قوم کااربوں روپیہ لوٹ کرکھالیاگیا، پیسے ہوں گے تو ترقیاتی کام ہوگا اور ملک بھی ترقی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]
اھم خبریں
پاکستان کا قرضہ 6 ہزارارب سے 30 ہزارارب تک پہنچ گیا، وزیراعظم عمران خان
-
عوام سے التجا کرتا ہوں منرل واٹر پینا بند کر دیں، چیف جسٹس
اسلام آباد : چیف جسٹس ثاقب نثار نے عوام سے التجا کی کہ منرل واٹرپینا بند کر دیں، نلکے کا پانی ابال کر پئیں، اللہ کے فضل سے کچھ نہیں نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے منرل واٹر کمپنیوں سے متعلق […]
-
سابق حکومت نے اداروں اور ملکی معیشت کو برباد کردیا، عثمان بزدار
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق نااہل حکومت نے اداروں اور ملکی معیشت کو برباد کردیا ہے، ہم نے مل کر موجودہ چیلنجز پر قابو پانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کے ساتھ سابق دور میں کھیلا […]
-
حکومتی پالیسی پر عمل کرو یا پھر گھر جاؤ،فوادچوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے بیوروکریٹس کو خبردار کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایجنڈے اور پالیسی پر عمل کریں ورنہ گھر جانے کے لیے تیار ہوجائیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات کا کہنا تھا کہ پالیسی تیار کرنا […]
-
پاکستان کی آئی ایم ایف سے سب سے بڑا قرض پیکیج حاصل کرنے کی کوشش
واشنگٹن: سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک کے موجودہ بحرانوں کی وجہ سے معیشت کو درپیش خطرات کا تدارک کرنے کے لیے پاکستان، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے سب سے بڑا 8 ارب ڈالر تک کا قرض حاصل کرنا چاہے گا۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف سخت شرائط رکھ […]
-
وزیراعظم کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان آج شام 5 بجے وزیراعظم آفس میں منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مکانات کے لیے رجسٹریشن کا اعلان بھی آج ہی کیا جائے گا، تاہم رجسٹریشن کا […]