اھم خبریں

حکومت بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ آج کرے گی

  • اسلام آباد : حکومت بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ آج کرے گی، گھریلوصارفین کیلئے نرخ 2 سے 3روپے 82 پیسے تک بڑھائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گیس کے بعد حکومت نے بجلی کی قیمتیں بڑھانے پر مشاورت مکمل کرلی ہے ، وزارت توانائی بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ آج کرے گی۔ ذرائع […]