واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئی حکومت کے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اقدام کو درست قرار دے دیا ہے۔ پاکستان کے معاشی جائزے کے بعد آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کو مالیاتی پالیسی مزید سخت اور شرح منافع بڑھانے کی ضرورت […]
اھم خبریں
آئی ایم ایف نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ درست قرار دے دیا
-
پی ٹی آئی حکومت نے 100روزہ پلان کے جائزے کیلئے ویب سائٹ بنا دی
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے100روزہ پلان کے جائزے کیلئے ویب سائٹ بنا دی،ویب سائٹ میں پلان کے بنیادی بڑے منصوبوں کو شامل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے حکومت کی کارکردگی جانچنے کے لیے ویب سائٹ لانچ کر دی، ویب سائٹ وزیر اعظم کے 100روزہ ایجنڈےکے نام سے […]
-
ڈی جی نیب راولپنڈی کی شریف خاندان کیخلاف ریفرنسزسننےوالےججزسےملاقات
اسلام آباد: نیب راولپنڈی کے ڈی جی نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز سننے والے احتساب عدالت کے ججز محمد بشیر اور ارشد ملک سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی عرفان منگی نے اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں احتساب عدالت کے دونوں ججز محمد بشیر اور ارشد ملک سے ملاقات […]
-
گوادر میں آئل ریفائنری کیلئے سعودی شراکت داری کا معاہدہ کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران گوادر میں آئل ریفائنری کے لیے پاک سعودی شراکت داری کے معاہدے کی منظوری سمیت کئی اہم فیصلوں کی توثیق کی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران سرکاری اداروں میں تعیناتیوں اور معاشی حکمت عملی سے متعلق امور پر […]
-
چین کو سی پیک میں سعودی سرمایہ کاری پر کوئی اعتراض نہیں: وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہےکہ چین کو سی پیک میں سعودی سرمایہ کاری پر کوئی اعتراض نہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ سعودی عرب نے گوادر اور سی پیک میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے […]
-
سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کرے گا،وفاقی وزیرِ اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری آنے والی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کو گوادر میں تیل ریفائنری بنانے کی منظور […]