اسلام آباد : ایون فیلڈ کیس میں نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے تیاری شروع کردی ہے،رواں ہفتے سپریم کورٹ میں درخواست میں دائر کئے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف ،ان کی صاحبزادی […]
اھم خبریں
نیب کی نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے تیاری شروع
-
وفاقی کابینہ نے وزیرخزانہ کےاختیارات سمیت 6 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ کے اختیارات، ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس کی تعیناتی سمیت 6 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران 6 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا جس کے بعد کابینہ نے ترکی کے تعاون […]
-
میرابس چلےتو ہر کیس میں ایف بی آر کو 50ہزار جرمانہ کروں ، چیف جسٹس
اسلام آباد : چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایف بی آر کی غیر سنجیدہ قانونی چارہ جوئی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا میرا بس چلے تو ہر کیس میں ایف بی آر پر پچاس ہزارجرمانہ کروں اور جرمانے کے سارے پیسے ڈیم فنڈ میں ڈالوں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں انکم ٹیکس […]
-
نیاپاکستان امیراورغریب کافرق مٹادےگا،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چند عاقبت نااندیش عناصر تبدیلی سے خوفزدہ ہیں، نیا پاکستان امیر اور غریب کا فرق مٹا دے گا، وزیراعظم عمران خان اس پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں جس کا خواب بانیان پاکستان نے دیکھا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے […]
-
پولیس نے صحافیوں کو نواز شریف سے بات کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں پیشی کے لیے احتساب عدالت پہنچے تو صحافیوں نے ان سے بات کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے انہیں بات چیت سے روک دیا۔ احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ملک ارشد کی عدالت میں نواز شریف ان کے وکیل خواجہ حارث اور گواہ […]
-
مدارس کی خدمات کو نظراندازکرکے دہشت گردی سے جوڑنا ناانصافی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مدرسوں کی خدمات نظرانداز کرکے دہشت گردی سے منسوب کرنا ناانصافی ہے، نصاب تعلیم کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے اسلام آباد میں ملاقات کیلئے آنے والے علمائے کرام کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ملاقات میں دینی […]