وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے یوم دفاع کے دن اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئی کہا کہ میڈیا اور اپوزیشن کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں سی پی این ای کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا کہ ہم نے آتے […]
اھم خبریں
میڈیا اور اپوزیشن کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں،فواد چوہدری
-
اسحاق ڈار کی وطن واپسی کیلئے 10 روز میں اقدامات کیے جائیں: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں سابق نثار نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے 10 دن میں اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طلبی سے متعلق سماعت کر رہا ہے۔ […]
-
وزیراعظم پاکستان کا یوم دفاع پر قوم کےنام پیغام
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، مسلح افواج کی قربانیوں سے مادرِ وطن کے استحکام کو مزید دوام ملا ہے۔ یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ یوم دفاع پاکستان ہمارے ملی اتحاد […]
-
آج ملک بھر میں یوم دفاع و شہداء بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
یوم دفاع و شہداء آج ملک بھر میں جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں مختلف تقریبات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ یوم دفاع و شہداء کا آغاز نمازِ فجر کے بعد مساجد میں ملکی سلامتی و ترقی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ یومِ دفاع کے سلسلے میں مزارِ […]
-
وفاقی کابینہ کا بیرون ملک سے رقوم واپس لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بیرون ملک سے رقوم واپس لانے کا فیصلہ کرلیا، جس کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، جس کے دوران 8 نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آیا۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات […]
-
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیواسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو انتہائی اہم دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ امریکی وزیر خارجہ کا طیارہ نور خان ایئر بیس پہنچا تو دفتر خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا جب کہ امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ الگ طیارے میں اسلام آباد پہنچے۔ امریکی وزیر خارجہ […]