اھم خبریں

سپریم کورٹ کا جعلی اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا حکم

  • اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) بنانے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے بیان ریکارڈ […]

  • نومنتخب صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

    اسلام آباد: نومنتخب صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرعارف علوی نے اپنا استعفیٰ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا۔ نومنتخب صدر 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں کراچی کے حلقے این اے 247 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ عام انتخاب […]

  • وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 8 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دیئے جانے کا امکان

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، جس کے دوران وزارتوں اور ڈویژنز کے صوابدیدی فنڈز کی واپسی سمیت کئی اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ 8 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے گی۔ اجلاس کے دوران بیرون ملک غیر قانونی سرمایہ کی واپسی سے متعلق ٹاسک […]

  • کور کمانڈرز کانفرنس، یومِ دفاع بھرپور انداز میں منانے کا عزم

    کور کمانڈرز کانفرنس، یومِ دفاع بھرپور انداز میں منانے کا عزم راولپنڈی: (ملت آن لائن) آرمی چیف کے زیرِ صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، آپریشن ردِ الفساد میں پیش رفت کا جائزہ، وطن کیلئے جانیں قربان کرنے والوں کو خراج عقیدت آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے زیرِ صدارت جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی […]

  • نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے!

    نندی پور سکینڈل، وزیراعظم کے مشیر بابر اعوان کیخلاف ریفرنس دائر

    نندی پور سکینڈل، وزیراعظم کے مشیر بابر اعوان کیخلاف ریفرنس دائر اسلام آباد: (ملت آں لائن) نندی پور سکینڈل میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، وزیرِاعظم کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کیخلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔ نندی پور پاور سکینڈل میں وزیرِاعظم کے مشیر پارلیمانی امور […]

  • تحریک انصاف کا نہیں پوری قوم کا صدر ہوں، عارف علوی

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور نو منتخب صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ پاکستان کی صدارت کے منصب پر تحریک انصاف کا امیدوار کامیاب ہوا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھ ناچیز کا […]