بیلٹ پیپر پر پیپلز پارٹی کے امیدواراعتزازاحسن کا نام پہلے نمبر پر موجود ہے جب کہ تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹرعارف علوی دوسرے اور مولانا فضل الرحمان کا نام تیسرے نمبر پر درج ہے۔ یاد رہے کہ اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ صدارتی امیدوار نہ لانے اور ووٹوں کی تقسیم سے تحریک انصاف کے ڈاکٹرعارف […]
اھم خبریں
صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع
-
پاکستان کے 13ویں صدر کا انتخاب، پولنگ کا عمل شروع
اسلام آباد: ملک کے 13ویں صدر کے انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شروع کیا جاچکا ہے جس کی تیاریاں کل ہی مکمل کر لی گئیں تھی۔ صدارتی انتخاب میں سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اراکین خفیہ رائے شماری کے ذریعے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ انتخاب میں ریٹرننگ افسر […]
-
منی لانڈرنگ کیس: ملک ریاض کے داماد نے عبوری ضمانت حاصل کرلی
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں مفرور قرار دیئے گئے ملک ریاض کے داماد زین ملک نے بھی مقامی عدالت میں پیش ہو کر 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی۔ زین ملک کو مبینہ طور پر سمٹ بینک […]
-
وزیرِاعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
وزیرِاعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال راولپنڈی: (ملت آن لائن) دونوں رہنماؤں نے قومی سلامتی امور، سرحدوں اور خطے کی صورتحال سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیالات کیا، آرمی چیف نے وزیرِاعظم کو دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز پر بریفنگ بھی دی۔ ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان سے آرمی […]
-
کون بنے گا صدرِ پاکستان؟ بڑا سیاسی دنگل کل ہو گا
کون بنے گا صدرِ پاکستان؟ بڑا سیاسی دنگل کل ہو گا اسلام آباد: (ملت آن لائن) تیرہویں صدر پاکستان کے انتخاب کا مرحلہ آن پہنچا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کل بروز منگل کو ہو گی۔حکومتی اتحاد کےعارف علوی جبکہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اعتزاز احسن اور مولانا فضل الرحمان میدان […]
-
دبئی میں 2750 پاکستانیوں کی جائیدادیں، تفصیلات حاصل کر لی گئیں
دبئی میں 2750 پاکستانیوں کی جائیدادیں، تفصیلات حاصل کر لی گئیں اسلام آباد: (ملت آن لائن) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے اپنا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ ایف آئی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 110 ارب روپے مالیت کی 2750 پاکستانیوں […]