اھم خبریں

بجلی چوروں کیخلاف کارروائی اورغیرقانونی کنکشن 3 ماہ میں ختم کرنے کا فیصلہ

  • اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں بجلی چوروں کے خلاف فوری کارروائی اور غیرقانونی کنکشنز 3 ماہ میں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران کئی اہم فیصلے کیے گئے جب کہ بجلی چوری کی روک تھام کے […]

  • اثاثے ظاہر نہ کرنے والوں پرمنی لانڈرنگ کا کیس بنتا ہے: چیف جسٹس

    اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے کہ بیرون رقم کی واپسی کے حوالے سے پیشرفت پر مطمئن نہیں اور اپنے اثاثے ظاہر نہ کرنے والوں پرمنی لانڈرنگ کا کیس بنتا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بیرون ملک […]

  • سپریم کورٹ :: پی آئی اے کے سی ای او کی تقرری کالعدم قرار

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی ائیرلائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسرمشرف رسول کی تقرری کو کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی آئی اے نجکاری خصوصی آڈٹ کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے حکم دیا کہ مشرف رسول مطلوبہ […]

  • ڈی پی او تبادلہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران آئی جی پنجاب نے خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا

    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) پاکپتن کے تبادلے پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے سرزنش کرنے پر آئی جی پنجاب کلیم امام نے خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی […]

  • ضمنی انتخاب کیلئے بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ سسٹم تیار ہے

    چیئرمین نادارعثمان مبین کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب کےلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ووٹوں کی رجسٹریشن جاری ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین نادارعثمان مبین نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کا سسٹم تیار ہے اور اس حوالے سے رجسٹریشن جاری ہے۔ چیئرمین نادار نے کہا کہ عام انتخابات […]

  • سو روزہ ایجنڈے کا نفاذ کلیدی ہدف ہے: عمران خان

    سو روزہ ایجنڈے کا نفاذ کلیدی ہدف ہے: عمران خان اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کفایت شعاری اور کرپشن کے انسداد پر مکمل توجہ مرکوز رکھتے وہئے گورننس میں انقلاب برپا کرنے کا پختہ عزم کئے ہوئے ہیں۔ وزیرِاعظم عمران خان نے گزشتہ روز وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان […]