اھم خبریں

دہشتگردی کا خاتمہ اور قیامِ امن، پنجاب کابینہ کا پاک فوج کو خراجِ تحسین

  • دہشتگردی کا خاتمہ اور قیامِ امن، پنجاب کابینہ کا پاک فوج کو خراجِ تحسین لاہور: (ملت آن لائن) حکومتِ پنجاب نے گزشتہ دور میں دہشت گردی کے خاتمے کو تسلیم کر لیا، گزشتہ 5 برس میں پنجاب میں 82 فیصد دہشت گردی کا خاتمہ ہوا۔ پنجاب کابینہ کا اجلاس وزیرِاعلیٰ سردار عثمان بزدار کے زیِر […]

  • ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم برونز میڈل حاصل کرنے میں بھی ناکام

    ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم برونز میڈل حاصل کرنے میں بھی ناکام جکارتہ: (ملت آن لائن) ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کانسی کا تمغہ بھی نہ جیت سکی، قومی ہاکی ٹیم تیسری پوزیشن کے میچ میں بھارت سے 2کے مقابلے میں ایک گول سے ہار گئی۔ بھارت کے آکاش دیب اور ہرمن پریت سنگھ […]

  • نائیجریا میں قید 2 پاکستانیوں کا شاہ محمود قریشی کو خط، مدد کی اپیل

    نائیجریا میں قید 2 پاکستانیوں کا شاہ محمود قریشی کو خط، مدد کی اپیل اسلام آباد: (ملت آن لائن) نائیجیریا کی جیل میں 16 ماہ سے قید 2 پاکستانیوں کا وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے نام خط، کیپٹن (ر) نصیرخان اور تھرڈ انجینئر(ر) محمد اعجاز کا آئل کمپنی پر جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کا الزام، […]

  • پنجاب میں خیبر پختونخوا طرز پر بلدیاتی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

    پنجاب میں خیبر پختونخوا طرز پر بلدیاتی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ لاہور: (ملت آن لائن) وزیراعظم کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس، خیبر پختونخوا طرز پر بلدیاتی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے پولیس کو سیاسی اثر و رسوخ سے آزاد کرانے کا بھی اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کے […]

  • عارف علوی کو مسلم لیگ ق کی حمایت مل گئی

    عارف علوی کو مسلم لیگ ق کی حمایت مل گئی لاہور: (ملت آن لائن) صدارتی الیکشن کی گہا گہمی عروج پر پہنچ گئی، تحریک انصاف کے نامزد صدارتی امیدوار عارف علوی کو مسلم لیگ ق کی حمایت مل گئی۔ تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی وفد کے ساتھ لاہور میں چودھری برادران کے گھر پہنچے، […]

  • شہری پر تشدد کیس: عمران شاہ کو 30 لاکھ ڈیم فنڈ میں جمع کرانے کا حکم

    شہری پر تشدد کیس: عمران شاہ کو 30 لاکھ ڈیم فنڈ میں جمع کرانے کا حکم کراچی: (ملت آن لائن) شہری پر تشدد ازخود خود نوٹس کیس میں چیف جسٹس نے عمران شاہ کو 15 روز میں 30 لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ […]