شراب ملنے کا واقعہ: شرجیل میمن ہسپتال سے جیل منتقل، 2 ملازم گرفتار کراچی: (ملت آن لائن) شراب ملنے کے واقعے پرپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شرجیل میمن کو ہسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا، ضیا الدین ہسپتال کا کمرہ بھی سیل کر دیا گیا۔ پولیس نے شرجیل میمن کے ڈرائیور سمیت 2 ملازمین […]
اھم خبریں
شراب ملنے کا واقعہ: شرجیل میمن ہسپتال سے جیل منتقل، 2 ملازم گرفتار
-
چیف جسٹس کا ہسپتالوں کا دورہ، شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمد
چیف جسٹس کا ہسپتالوں کا دورہ، شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمد کراچی: (ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے اچانک کراچی کے 3 ہسپتالوں کا دورہ کیا، پی پی کے شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی 3 بوتلیں ملی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت سے قبل […]
-
امریکہ کی کوئی غلط بات نہیں مانیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کو کام کے لیے 3 ماہ کا وقت دیا جائے پھر کھل کر تنقید کریں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹی وی اینکرز سے ملاقات کی جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیراطلاعات فواد چوہدری بھی موجود تھے۔ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا […]
-
ایف اے ٹی ایف نے27 نشاندہیاں کیں اور15ماہ کی مہلت دی ہے،اسدعمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف نے 27 نشاندہیاں کیں اور 15 ماہ کی مہلت دی ہے۔ سینیٹ کا اجلاس قائم مقام چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے ایف اے ٹی ایف کے پاکستان […]
-
لاہور ہائیکورٹ نےنوازشریف،مریم اورصفدرکی سزاؤں کیخلاف درخواستیں خارج
لاہور: ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف درخواستیں خارج کردیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں جسٹس عاطر محمود اور جسٹس شاہدجمیل خان پر مشتمل تین رکنی فل بینچ نے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزار […]
-
آرمی چیف نے واضح کیا کہ فوج حکومت کا ماتحت ادارہ ہے: فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہےکہ گزشتہ روز جی ایچ کیو میں ملاقات کے دوران آرمی چیف نے واضح کیا کہ فوج دیگر اداروں کی طرح حکومت کا ماتحت ادارہ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے بتایا کہ کل جی ایچ کیومیں وزیراعظم کو اہم بریفنگ […]