کراچی: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جعلی اکاؤنٹس کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ سابق صدر کراچی کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے 20 لاکھ روپے کے عوض ان کی عبوری ضمانت منظور کی۔ اس سے قبل بینک کورٹ نے ان کے وارنٹ گرفتاری […]
اھم خبریں
سابق صدر آصف زرداری کی جعلی اکاؤنٹس کیس میں عبوری ضمانت منظور
-
آبی تنازع: پاکستانی وفد آبی منصوبوں کا معائنہ کرنے کیلئے بھارت کا دورہ کرے گا
لاہور: بھارت نے اپنے 2 آبی منصوبوں، 1000 میگا واٹ پکوال دل اور 48 میگا واٹ لوئر کلنال کا جائزہ لینے کے لیے پاکستانی ماہرین کے دورہ پررضا مندی کا اظہار کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اس کے علاوہ پاکستان کو یقین دہانی کروائی کہ دونوں منصوبوں پر اس کے اعتراضات کو سنجیدہ لیتے ہوئے تکنیکی […]
-
عمران خان اور مائیک پومپیو کی گفتگو، دفتر خارجہ اپنے موقف سے دستبردار
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اورامریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث دفتر خارجہ اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گیا۔ صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ ’ہم اس معاملے کو یہیں ختم کرنا چاہتے […]
-
از خود نوٹس کیس: ہم دیکھتے ہیں کس طرح دباؤ پر تبادلہ ہوتا ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ( ڈی پی او) پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے پر سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔ سماعت شروع ہوئی تو چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یہ کیا قصہ ہے، […]
-
ہالینڈ میں ہونے والا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ
ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کردیا گیا ہے ۔ ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کامقابلہ منسوخ کردیا گیا ہے نیدرلینڈ حکومت کی جانب سے تحریری حکم جاری کردیا گیا ہے، ڈچ حکام کا کہنا ہے کہ نہیں چاہتے اس مقابلے سے کوئی خطرے سے دو چار ہو، قتل کی […]
-
سعید خان نےنیشنل بینک کی صدارت سے ہٹانے کا حکومتی فیصلہ چیلنج کردیا
اسلام آباد: نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد خان نے صدارت سے ہٹائے جانے کا حکومتی فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ وفاقی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں منی لانڈرنگ کے الزامات پر نیشنل بینک کے صدر سعید احمد خان کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی تھی اور ان کی جگہ طارق […]