اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر ہالینڈ کے سفیر کو ملک بدر کرنے یا کوئی اور ایکشن لینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ پاکستان نے ہالینڈ کے ناظم […]
اھم خبریں
ہالینڈ کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ نہیں کیا‘ترجمان وزارت خارجہ
-
سینٹ اجلاس میں شیخ رشید کے’غیر پارلیمانی جملے‘ پراپوزیشن کا واک آؤٹ
اسلام آباد: سینیٹ میں وفاقی وزیر کے ریلوے کی زمین پر ’منظم مافیا‘ کے قبضے سے متعلق بیان پراپوزیشن نے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا۔ تنازع اس وقت کھڑا ہوا وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے وفقہ سوالات جواب کے دوران کہا کہ ’ریلوے کی زمین منظم مافیا کے قبضے میں ہے، ریلوے کسی کے باپ کی […]
-
میمو گیٹ اسیکنڈل:سپریم کورٹ کاحسین حقانی کےخلاف کارروائی کا حکم
سپریم کورٹ نے میمو گیٹ اسکینڈل میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کےخلاف کارروائی کا حکم دےدیا۔ سپریم کورٹ نے میمو گیٹ اسکینڈل کیس کی سماعت کےدوران نیب کو حکم دیا کہ نیب وہ ادارہ تھا جس کے پاس اختیارات تھے کہ حسین حقانی کےخلاف کارروائی کرے کیوں کہ وہ کرپشن میں ملوث تھے۔ چیف […]
-
صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے میں 3 گھنٹے باقی
اسلام آباد: صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے میں 3 گھنٹے کا وقت رہ گیا ہے اور سہ پہر ایک بجے تک صدر پاکستان کی دوڑ میں شامل امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے گزشتہ روز صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی […]
-
وزیرخارجہ کا ڈچ ہم منصب سےرابطہ، گستاخانہ مواد کے معاملے پر تحفظات کا اظہار
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے گستاخانہ مواد اور مذہبی نفرت انگیزی سے متعلق مقابلے کے اعلان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی […]
-
حکومت کا پیمرا کو ختم کرکے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی اور پریس کونسل کو ختم کرکے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کیلئے ایک ہی اتھارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا […]