اسلام آباد: سنگین غداری کیس میں سیکریٹری داخلہ نے عدالت میں پرویز مشرف کی عدم گرفتاری پر جواب داخل کرادیا جس میں بتایا گیا ہےکہ انٹرپول نے سابق صدر کی گرفتاری کیلئے درخواست کو مسترد کردیا۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس کی 20 اگست کو ہونے والی سماعت میں پرویز مشرف […]
اھم خبریں
انٹرپول نے مشرف کی گرفتاری کی درخواست مسترد کردی، سیکریٹری داخلہ
-
امید ہے فضل الرحمان میرے حق میں دستبردار ہوجائیں گے، اعتزاز احسن
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی جانب سے نامزد صدارتی امیدواراعتزاز احسن نے امید ظاہر کی ہے کہ مولانا فضل الرحمان ان کے حق میں صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار ہوجائیں گے۔ الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن […]
-
صدارتی امیدواروں کےکاغذات کی جانچ پڑتال آج ہوگی
اسلام آباد: صدارتی انتخاب کے لیے امیدواروں کے جمع کروائے گئے کاغذات کی جانچ پڑتال آج ہوگی اور امیدواروں کی حتمی فہرست کل جاری کی جائے گی۔ صدارتی امیدواروں میں تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی، پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن اور حزب اختلاف کی دیگر جماعتوں کے امیدوار مولانا فضل الرحمان کے نام شامل […]
-
ابراج گروپ کے سی ای او کو تین سال قید کی سزا
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی عدالت نے ابراج گروپ کے سی ای او کو تین سال قید کی سزا سنادی۔ متحدہ عرب امارت کی عدالت میں ابراج گروپ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر عارف نقوی کے خلاف اکاؤنٹ میں ناکافی فنڈز کے باوجود چیک جاری کرنے کا کیس زیر سماعت ہے۔ عارف نقوی کے وکیل کا […]
-
کرپشن کے خاتمے کے لیے ایف آئی اے اور نیب سے تعاون ضروری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں وائٹ کالر جرائم اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور قومی احتساب بیورو(نیب) کے درمیان باہمی تعاون مضبوط کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے میڈیا سیل کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم کووزارت داخلہ اوراس سے […]
-
اعتزازبہترین صدارتی امیدوارہیں،ن لیگ شہبازشریف کوووٹ نہ دینےپربدلہ لیناچاہتی ہے:قمرزمان کائرہ
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب کے لیے سینیٹر اعتزازاحسن کے مقابلے کا کوئی امیدوار نہیں لیکن وزارت عظمیٰ کے انتخابات میں شہبازشریف کوووٹ نہ دینے پرشاید بدلہ لینے کے لیے مسلم لیگ (ن) نے صدارتی امیدوار کے طور پر مولانا فضل […]