کراچی: جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں اور 35 ارب میں سے 33 ارب روپے کی تفصیلات حاصل کر لی گئیں۔ کیس کی جے آئی ٹی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا جس کے دوران سپریم کورٹ میں پیش کی جانے والی […]
اھم خبریں
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: 35 ارب میں سے 33 ارب روپے کی تفصیلات حاصل کرلی گئیں
-
حکومت کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ مغربی ذہنیت کو جانتا ہوں، وہاں کی عوام کو اس […]
-
نامزد گورنرپنجاب چوہدری سرور کا سینیٹر شپ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ مؤخر
لاہور: نامزد گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورنے صدارتی الیکشن ہونے تک سینیٹرشپ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔ چوہدری محمد سرور کا موقف ہے کہ صدارتی الیکشن میں پارٹی امیدوار کو کامیاب کرانا پہلی ترجیح ہے اور وہ اب 4 ستمبر کو صدارتی امیدوارعارف علوی کوووٹ دینے کے بعد مستعفی ہوں گے۔ پی ٹی آئی […]
-
علیم خان نے پنجاب کابینہ میں بطوروزیرحلف لینے سے قبل کمپنیوں کواستعفی دے دیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے صدرعلیم خان نے پنجاب کابینہ میں بطوروزیرحلف لینے سے پہلے اپنی کمپنیوں سے استعفی دے دیا۔ استعفیٰ دیتے ہوئے علیم خان نے موقف اختیار کیا کہ اب کاروبار سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہوگا اور وہ صرف اور صرف پنجاب کی بہتری اورنئے پاکستان کے […]
-
صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی آج جمع کروائے جائیں گے
اسلام آباد: صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج دوپہر 12 بجے تک جمع کروائے جاسکیں گے۔ صدارتی انتخاب کے لیے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال بدھ (29 اگست) کوصبح 10 بجے تک ہوگی اور صدارتی امیدوار جمعرات (30 اگست) تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے اوراُسی […]
-
صدارتی الیکشن: مشترکہ امیدوار لانے کیلئے اپوزیشن سر جوڑ کر بیٹھ گئی
صدارتی الیکشن: مشترکہ امیدوار لانے کیلئے اپوزیشن سر جوڑ کر بیٹھ گئی مری: (ملت آن لائن) صدارتی الیکشن کے لئے مشترکہ امیدوار لانے کے لئے اپوزیشن سر جوڑ کر بیٹھ گئی، پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف اے پی سی کی سربراہی کر رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے عبدالقادر […]